Facebook
RSS

انٹرلاٹ لاٹریز – 2 ڈالرز سے بھی کم میں ایک اپارٹمنٹ جیتنے کا انوکھا موقع!

انٹرلاٹ لاٹریز – 2 ڈالرز سے بھی کم میں ایک اپارٹمنٹ جیتنے کا انوکھا موقع!پر تبصرے بند ہیں
اکتوبر 21, 2013
Web Desk

ویلنگٹن، نیوزی لینڈ، 21 اکتوبر 2013ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان–

پوری دنیا میں لاٹری کا کھیل تفریح کی غرض سے اور ایک ایسے ٹکٹ جیتنے کی امید کے ساتھ کھیلا جاتا ہے جو فوری طور پر ان کی زندگی بدل دے۔ یہ ایک چھوٹی سرمایہ کاری ہے جو تفریحی ہے اور دولت کے ایک انبار کی صورت میں واپس بھی مل سکتی ہے جو جیتنے والے اور اس کے اہل خانہ کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل دے۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس کے بعد انہیں کوئی کام ہی نہ کرنا پڑے!

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20131021/647598-a)

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20131021/647598-b)

انٹرلاٹ "گولڈن کی” لاٹری میں 2 ڈالرز سے بھی کم قیمت میں ایک اپارٹمنٹ جیتنے کا بے مثال موقع فراہم کر رہا ہے۔ لاٹری 1997ء میں قائم ہوئی تھی اور اس دوران 970 سے زیادہ اپارٹمنٹس جیتے جا چکے ہیں، جنہوں نے کئی خاندانوں کو مالی طور پر محفوظ بنانے میں مدد دی۔

انٹرلاٹ اس کوشش کے ساتھ ایک سماجی ذمہ داری کے کاروبار کی حیثیت سے برتاؤ کرتا ہے، جہاں کچھ آمدنی خیراتی اداروں یا اسکولوں کو جا سکتی ہے۔

"رشین ٹروئیکا” ایک لاٹری ہے جس میں جیتنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں؛ ہر دوسرا ٹکٹ فاتح ہو سکتا ہے۔ کھلاڑی جیک پاٹ جیت سکتے ہیں یا اپنے ذاتی کھاتوں کے لیے بونس حاصل کر سکتے ہیں، جنہیں نئے ٹکٹوں پر خرچ کیا جا سکتا ہے یا باآسانی دوستوں کو تحفتاً دیا جا سکتا ہے۔

کچھ خاص چاہنے والے اور جوئے کو ترجیح دینے والے کھلاڑی "رائل کارڈ” کا لطف اٹھا سکتے ہیں، جہاں ٹکٹ گیمنگ کارڈز کے ملاپ سے تخلیق کیا جا سکتا ہے۔

انٹرلاٹ کے بارے میں

2006ء میں انٹرلاٹ لاٹری کمپنی کی سرگرمیوں نے بین الاقوامی شناخت قائم کی، مثلاًورلڈ لاٹری ایسوسی ایشن کا رکن اور اس سے ایک سال قبل یورپین لاٹری ایسوسی ایشن کا رکن بن کر۔

https://magazin.interlot.ru/en

زاؤ "انٹرلاٹ”، امانڈا بروکس

marketing@interlot.ru

+8(800)700-89-78

تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20131021/647598-a

http://photos.prnewswire.com/prnh/20131021/647598-b

ذریعہ: زاؤ انٹرلاٹ

Comments are closed.

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    اکتوبر 2020
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  

    آرکائیوز