Facebook
RSS

پانجن، چین، 6 ستمبر 2018 / سن ہوا-ایشیانیٹ / — حال ہی میں لیاؤننگ صوبے کے اولمپک فاتحین، جنہوں نے لیاؤننگ صوبے کے 13ویں گیمز میں حصہ لیا تھا، نے ریڈ بیچ نیشنل سینک کوریڈور کا دورہ کیا اور اس کے شاندار انداز پر محو حیرت رہ گئے، بمطابق پانجن ریڈ بیچ ویٹلینڈریزورٹ ایڈمنسٹریٹو کمیٹی۔

ٹکٹ ہال میں جوڈو فاتح سُن فومنگ، یوآن ہوا، والی بال فاتح لیو یانن، رؤنگ ڈبل پلپ فاتح ٹانگ بن، ریسٹلنگ فاتح وانگجیاؤ اور اپی فاتح سُنیوجی نے حاضرین کے ساتھ گروپ فوٹوز کی اور بھرپور جوش و جزبے سے انہیں اپنے دستخط سے بھی نوازا۔ اولمپک نے ریڈ بیچ نیشنل سینک کوری ڈور کے لیے تشریف لائے اور سیاحتی بس کا دورہ کیا۔ نو نامی "اولمپک فاتح”اس بس کو لیاؤننگ صوبے کے 13ویں گیمز کے خصوصی میسکوٹ کے انداز میں سجایا گیا اور پورے سینک ایریا میں اسے گھمایا جائے گا۔

اولپمک فاتحین نے اہم قدرتی مقامات پر تصویریں لیں جہاں انہیں حیرت انگیز قدرتی مناظر نے خوش کیا اور انہوں نے شاندار ریڈ بیچ اور خوبصورت مرطوب مقام کی بھرپور تعریف کی۔ ریڈ بیچ انسانوں کے لیے قدرت کا عطا کردہ ایک خزانہ ہے۔ تمام قدرتی مقامات ماحولیاتی وسائل جیسے ریڈبیچ، سبز ریڈ اور مرطوب علاقے کے حامل ہیں۔

ریڈ بیچ نیشنل سینک کوریڈور کو "دنیا کا سرخ ساحل” کہا جاتا ہے، علاوہ ازیں اسے "چین کا سب سے حیرت انگیز تفریحی جگہ” اور "چین کا انتہائی رومانوی سیاحتی ساحل” بھی کہتے ہیں۔ سلویا اور سبز ریڈمارش کے پاینیر پلانٹ کے جڑی بوٹی ریڈ بیچ نیشنل سینک کوریڈور کے اہم تعمیری عناصر ہیں۔ ہر سال ماہ اپریل میں سلویا کھلتا ہے، دوبارہ پیدا ہوتا ہے اور تیزی سے بڑھتا ہے۔ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ سلویا گلابی سے شعلہ خیز اور پھر قرمزی رنگ تک بڑا ہوتا رہتا ہے جس سے سمندری فرش کی مسحور کن تصویر بنتی ہے۔

علاوہ ازیں یہ 1.23 ملین ہیکٹرز کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی سرخ سلویاریڈز ہے۔ ریڈز کا اتنا بڑا علاقہ نہ صرف موسم کو مناسب رکھتا ہے بلکہ پانی کی بچت اور بہترین مرطوب ماحولیاتی ماحول نیز پرندوں کے لیے رہنے، غذا اور نشو نما کے لیے ایک جگہ فراہم کرتا ہے۔ ریڈز 287 انواع کے پرندوں کا مسکن ہونے ہے جہاں بلیک-بلڈ گل کی افزائش نسل، انتہائی شمالی علاقوں کے جنگلی سرخ-تاج سارس کے لیے سردیاں گزارنے اور انتہائی جنوبی علاقوں کے جنگلی سرخ-تاج سارس کی افزائش نسل کا مقام ہے۔ یہاں سفید ہنس، سفید بگلا، لمبی ٹانگ اور چونچ والا بگلا، سفید ابرو والی بطخ، مادہ ہنس اور دریائی بچھے بھی ہیں۔ یہ سمندری پرندوں کی جنت اور بحری حیات کا بہشت ہے۔۔

ذریعہ: پانجن ریڈ بیچ ویٹلینڈریزورٹ ایڈمنسٹریٹو کمیٹی

تصویری منسلکات کے روابط:

http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=318800

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    اکتوبر 2020
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  

    آرکائیوز