Facebook
RSS

شاؤنگنگ، جیانگ، 13ستمبر ، 2018 ،/ سنہوا فنانس ایجنسی- ایشیا نیٹ — پہلی عالمی ٹیکسٹائل تجارتی کانفرنس (2018 ڈبلیو ٹی ایم سی) کا کیوو ڈسٹرکٹ مشرقی چین کے جیانگ صوبے کے شاؤکسنگ سٹی میں 20 سے 21 ستمبر کو منعقد کی جائے گی، جس میں عالمی سطح پر ٹیکسٹائل کی صنعت میں استعمال ہونے والے نئے طریقے کار اور ہونے والی جدید تبدیلیاں تلاش کی جائیں گی۔

توقع ہے کہ عالمی شہرت یافتہ کمپنیاں فیشن انسٹیویٹ، تجارتی ادارے، ڈیزائن بنانے والی کمپنیوں سمیت 20 ممالک کے مختلف وفود عالمی ٹیکسٹائل کانفرنس 2018 میں شرکت کریں گےجس میں بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کے تحت طبقاتی تقسیم اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کی صورتحال اور مستقبل کے بارے میں بات چیت اور ٹیکسٹائل کی صنعت میں تعاون کے فروغ پر غور کیا جائے گا۔

سن روزے صدر چائنا نیشنل ٹیکسٹائل اینڈ اپیریل کونسل کے مطابق چین کی ٹیکسٹائل صعنت عالمی سطح پر مضبوط کرنا اور دوسرے ممالک کے ساتھ تجارت ،کھپت میں اضافے ،ٹیکنالوجی، منافع، صلاحیتں، اشیاء کی دریافت اور ایجاد ٹیکسٹائل صنعت میں جدید سروسز کے آغاز اور نئے طریقے کار کو متعارف کروانا ہوگا ۔یہ بات انھوں نے عالمی ٹیکسٹائل کانفرنس 2018 میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتائی۔

پچھلے کچھ برسوں میں سرحد پار اور دیگر ممالک کے ساتھ تجارتوں کے ذریعے کا کیوو ڈسٹرکٹ مشرقی چین کے جیانگ صوبے کے شاؤکسنگ سٹی نے اپنی بیرونی تجارت میں اضافہ کیا ہے اور چین کی ٹیکسٹائل انڈسٹری اس وقت خام مال،ٹیکسٹائل مشنری،کپڑے،گھریلو ٹیکسٹائل اور گارمنٹس کے ذریعے چائناٹیکسٹائل سٹی میں بہت بڑے ڈسٹربیوٹرز کے طور پر سامنے آیا ہے۔

اعداوشمار کے مطابق کا کیوومیں تقریباً پانچ سو انٹر پرائزز ایسی ہیں جنہوں نے 65 ممالک میں سرمایہ کاری کی ہے۔

سورس:چائینا اکانومی انفارمیشن سروس

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    اکتوبر 2020
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  

    آرکائیوز