برازیل: معمر افراد کی عالمی ماسٹر ز ایتھلیٹک چمپیئن شپ جاری

ریوڈی جینرو: برازیل کے شہر پورٹو الیگرے میں معمر افراد کے بیسویں ورلڈ ماسٹرز ایتھلیٹکس کے مقابلوں میں 82ممالک کے چار ہزار کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔برازیل کے شہر پورٹو الیگرے میں جاری بیسویںعالمی ماسٹرز ایتھلیٹکس مقابلوںمیںشریک خواتین وحضرات کی عمریں پچاس سے چونسٹھ سال کے درمیان ہے تاہم چند نوے سالہ ایتھلیٹ بھی ان مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔معمر افراد دوڑ، جمپنگ اور نیزہ بازی سمیت مختلف کھیلوںمیں حصہ لے رہے ہیں،معمر افراد کے یہ مقابلے ستائیس اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

Next Post

انٹرلاٹ لاٹریز – 2 ڈالرز سے بھی کم میں ایک اپارٹمنٹ جیتنے کا انوکھا موقع!

Mon Oct 21 , 2013
ویلنگٹن، نیوزی لینڈ، 21 اکتوبر 2013ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان– پوری دنیا میں لاٹری کا کھیل تفریح کی غرض سے اور ایک ایسے ٹکٹ جیتنے کی امید کے ساتھ کھیلا جاتا ہے جو فوری طور پر ان کی زندگی بدل دے۔ یہ ایک چھوٹی سرمایہ کاری ہے جو تفریحی ہے اور دولت کے ایک انبار کی صورت میں واپس بھی مل سکتی […]