‫ایک قوم کو صرف 5 پانچ سال میں کیسے تبدیل کریں؟ مستقبل کے لیے چین کے خاکے کی تلاش نئی دستاویزی فلم “ہاؤ چائنا ورکس II” میں

دریافت کریں کہ ایک قوم کی جدت طرازیاں کس طرح وژن، رفتار اور بڑے پیمانے پر کسی بھی دوسری جگہ سے زیادہ سرحدوں سے بالاتر ہوکر ایک دنیا کو بنا رہی ہیں – یہ چین ہے، اور یہ ہے “ہاؤ چائنا ورکس II”https://photos.prnasia.com/prnvar/20180930/2252835-1-a

بیجنگ، 30 ستمبر 2018ء/پی آرنیوزوائر/– زمین پر سب سے زیادہ آبادی رکھنے والی قوم اور تیز تر معاشی ترقی کی مثال چین نے 2020ء تک اپنے لیے تبدیلی اور جدت کے ناقابل یقین اہداف کا ایک سلسلہ مقرر کیا ہے۔ تین سال میں یہ کیسے جا رہے ہیں؟ ماہر تعمیرات ڈینی فوسٹر غیر معمولی رسائی کے ساتھ واپس آتے ہیں کیونکہ ڈسکوری چینل کی تازہ ترین سیریز ” ہاؤ چائنا ورکس II” میں یہ دکھانے کے لیے ‘مملکت وسط’ کے طول و عرض میں سفر کرتے ہیں کہ یہ اہداف کس طرح حاصل کیے جا رہے ہیں۔ اس ہٹ سیریز کی تازہ ترین قسط ڈسکوری آسٹریلیا چینل اور نیوزی لینڈ چینل پر 29 ستمبر کو نشر کی جائے گی۔

مکمل ملٹی میڈیا اعلامیہ دیکھنے کے لیے کلک کیجیے: https://www.prnasia.com/mnr/discovery_2018.shtmlhttps://photos.prnasia.com/prnvar/20180930/2252835-1-b

https://photos.prnasia.com/prnvar/20180930/2252835-1-a

https://photos.prnasia.com/prnvar/20180930/2252835-1-b

https://photos.prnasia.com/prnvar/20180930/2252835-1-c

https://photos.prnasia.com/prnvar/20180930/2252835-1-dhttps://photos.prnasia.com/prnvar/20180930/2252835-1-c

30,000 کلومیٹر ہائی-اسپیڈ ریل،60,000 فلم اسکرینز، 700 کلیدی قومی تجربہ گاہیں، 74 نئے ہوائی اڈے اور 60 فیصد شہر کاری کی شرح چین کے ان چند بلند و بانگ اہداف میں سے ایک ہیں جو 2020ء تک پورے ہونے کی امید ہے۔ ایسے اہداف بھی ہیں جن کو حاصل کرنے کے لیے چین تیار ہے، اور حیران کن طور پر، اگلے چند سالوں میں ان سے بھی آگے نکل جائے گا، لیکن کیسے؟ سیریز کے دوران ڈینی تلاش کریں گے کہ چین کے ناقابل یقین اور حیرت انگیز سفر کے حوالے سے کیسے اور کیوں کے بارے میں۔ نئی سیریز، جو تین اقساط میں شوٹ کی گئی ہے، درمیانے طبقے میں آنے والے غیر معمولی ‘طرز زندگی کے انقلاب’؛ معیشت، فلم، تفریح کی صنعتوں اور ان سے آگے ‘نیٹ ورک قوم’ کے اثرات؛ اور قوم کی ساخت کو بنانے والے عالمی ریکارڈ توڑ بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو تلاش کرے گی۔

‘ ہاؤ چائنا ورکس’ سلسلے کی دوسری قسط کو چائنا انٹر کانٹی نینٹل کمیونی کیشن سینٹر اور ڈسکوری چینل نے مشترکہ طور پر پیش کیا تھا۔ دستاویزی فلم چین میں 21 ستمبر کو 200 سے زیادہ مہمانوں کی موجودگی میں پیش کی گئی تھی جن میں فلم اور ٹیلی وژن کی صنعت کے معروف نام، سفارتی عہدیدار، وزارت سیاحت و دیگر سرکاری اداروں کے اہلکار شامل تھے۔https://photos.prnasia.com/prnvar/20180930/2252835-1-d

سیریز 29 ستمبر کو ڈسکوری چینل آسٹریلیا و نیوزی لینڈ پر، اور اس کے بعد دنیا بھر میں متعدد مقامات پر نشرہوناہے۔ نئی سیریز اور مقامی طور پر نشر ہونے کے اوقات کے بارے میں مزید تفصیلات کے لیے دیکھیں:

https://www.facebook.com/DiscoverySEAsia/

https://www.facebook.com/DiscoveryChannelAU/

https://www.facebook.com/DiscoveryChannelIndiaOfficial/

مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے:

جینی ژینگ

ڈسکوری جی سی بیجنگ دفتر
Jennie_zhang@discovery.com

تصویر – https://photos.prnasia.com/prnh/20180930/2252835-1-a
تصویر – https://photos.prnasia.com/prnh/20180930/2252835-1-b
تصویر – https://photos.prnasia.com/prnh/20180930/2252835-1-c
تصویر – https://photos.prnasia.com/prnh/20180930/2252835-1-d
وڈیو – https://cdn4.prnasia.com/002071/mnr/201809/discovery/video1.mp4

رابطہ: جینی ژینگ، Jennie_zhang@discovery.com

Latest from Blog