نیشنل بینک ٹی 20بلائنڈ کپ کا آغار 21اکتوبر سے ہوگا

لاہور: پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے تعاون سے نیشنل بینک ٹی 20بلائنڈ کرکٹ کپ 21سے 25اکتوبر تک لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ لاہور بلائنڈ کرکٹ کلب کے صدر عبدالرزاق نے پاکستان بلائنڈ کونسل کے ڈائریکٹر نفیس احمد اور اسپانسر ادارے نیشنل بینک کے سپورٹس انچارج محمد جمیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایونٹ میں ملک بھر کے آٹھ شہروں کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔ جنہیں دو پول میں تقسیم کیا گیا ہے ۔

Next Post

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ :تربیتی کیمپ کے لئے 41کھلاڑی مدعو کرلئے گئے

Tue Oct 15 , 2013
الماتے: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں 20اکتوبر کو طلب کرلیا ۔ جونیئر ورلڈ کپ چھ سے پندرہ دسمبر تک نئی دہلی میں کھیلا جائے گا۔ کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 20اکتوبر تک ٹیم کے ہیڈ کوچ و منیجر منظور الحسن کو رپورٹ […]