Facebook
RSS

نیویارک ، فروری 5، 2019/ ژنہوا – ایشیانیٹ/– چین کا ژونگشن ایک ثقافتی شہر اور سن یات-سین، جدید چین کے مشہور لیڈر کا آبائی شہر،نےحال ہی میں اپنا نیا پروموشن ویڈیوبیجنگ کے مقامی وقت کے مطابق 5 فروری کو نیویارک کے ٹائم اسکوائر میں شب 00:00 (12بجے) جاری کیا اور نئے قمری سال کے پہلے دن اپنی نیک خواہشات اوردعوت نامہ دنیا کو بھیجیں۔

سی پی سی ژونگشن میونسپل کمیٹی کے تشہیری ڈپارٹمنٹ کے مطابق ویڈیو کی تھیم دنیا کے ساتھ ” نیا دور نیا شہر”ہے ، جس میں ژونگشن کےنمایاعناصر کو کئی پوسٹ کارڈز جن پر ژونگشن کےپھولوں اورسن یات-سین کی سابقہ رہائش گاہ کے خاکےبنے ہوئے تھے کے ذریعے پیش کیا گیا۔ جیسا کہ پلے کارڈز کوفطرت کا شہر،ثقافت اورمستقبل کے زاویوں سے مزین کیا گیا ہے۔

بطور ” سٹی آف نیچر (فطرت کے شہر)”ویڈیو میں خوبصورت اور پرکشش مقامات دکھائے گئے جن میں واگوماؤنٹین ، یکو چاولوں کے کھیت،چیجیانگ ذخائر، دالیاو ذخائر، ژیانیوآن کے باغات اور دیگر شامل ہیں۔سبز اور قدرتی ماحول کی وجہ سے اطمینان بخش زندگی گزارنے کی جگہ سمجھے جانے والا ژونگشندس سے زیادہ ایوارڈ جیت چکا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ یو این – مسکن ایوارڈ ، نیشنل ماحولیاتی شہر اور جنگلات پر مشتمل شہر کا درجہ بھی رکھتاہے۔

ویڈیو میں ثقافت کے لحاظ سے سن یات سین میموریل ہال کے ذریعے شہر کی وسیع تاریخ بیان کی گئی۔اس میںژونگشن مرکزی شاہرہ اور قومی غیر معمولی ثقافتی ورثہ جیسے پائوس، اوپیرا کی ایک آمیزش، کرتب کے تڑکے اورآرائشی فن اور ڈرنکن ڈریگن ڈانس شامل ہے ۔ڈرنکن ڈریگن ڈانس متحرک ، لڑنے کا جذبہ ، یہاں کے رہائشیوں میں محبت بانٹنے کے جذبات کی عکاسی کرتاہے، کم عمر بیس بال کھیل اور ژونگشن چیریٹی پریڈ۔ لال لکڑی کا نفیس فرنیچر اور روشنی کی مصنوعات جن کو دنیا بھرمیں پذیرائی حاصل ہے، مقامی لوگوں کی صنعت اور وقف کوششوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔

اب چلتے ہیں مستقبل کی طرف ، ویڈیوں میں ڈانس کرنے والے ایجوکیشن روبوٹس کو دکھایا جاتا ہے جو ایس ٹی ای اے ایم( مثلا۔ سائنس، ٹیکنالوجی، انجینرنگ ، آرٹس اور ریاضی) اور ہوا سے گھومنے والی ٹربائنس جو مینگ یانگ اسمارٹ انرجی سے کھلے سمندر پر تیار کی گئیں جو کہ سبز اور صاف شفاف قابل تجدید انرجی پیدا کرتی ہے کے گرد رقص کرتے ہیں ۔ شین ژین – ژونگشنراہداری زیر تعمیر ہے، یہ ایک کلیدی شاہراہ ہے جو ٹریفک کو گونگ ڈونگ – ہانگ کانگ – مکاؤ گریٹر بے ایریا سے جوڑے گی، اس سے ژونگشن کے تابناک مستقبل کے لیے مواقع پیدا ہونے کے امکانات اور بھی روشن ہوجائیں گے۔

گریٹر بے ایریا کے وسط میں واقعژونگشن شہر، ہانگ کانگ، مکاؤ، گوان ژو اور شین ژین سے جڑا ہوا اور نقل و حمل کا عمدہ نظام رکھنے کا حامل ہے۔ مزید یہ کہ ژونگشن کو بہترین پیدواری صنعت رکھنے کا فائدہ حاصل حاغہے، یہ ایک مکمل اور حمایتی پالیسیوں کی زنجیر ہے۔ بالخصوص نیشنل ہیلتھ ٹیکنالوجی پارک، سینو- سوئس انڈسٹریل پارک اور اسٹیٹ – لیول سینو- جرمن بائیولوجیکل میڈیسن انڈسٹریل پارک تیزی سے تعمیر ہورہے ہیں۔ ابھرتی ہوئی صنعتیں، جدید آلات کی تیاری ، بائیو میڈیسن ، روبوٹکس اور نئی توانائی اور نئے سامان کی تیاری تیز ہوتی ترقی کو ظاہری کرتےہیں۔

مضبوط ثقافتی ورثہ کے ساتھژونگشن، سبز توانائی ، لو کاربن اور بہترین پیدوار کے نت نئے راستوں کو نئے دور کی مناسبت سے کھول رہا ہے ۔بہار کے فیسٹیول کے دوران ان کی نئی ویڈیو دوبارہ ٹائم اسکوائر پر منظر عام پر آئی جس میں کھلے دل والا اور تعاون سے بھرپورژونگشن روشن مستقبل کے لیے مشترکہ ترقی کو دنیا میں فروغ دیتا ہے۔

ذریعہ: سی پی سی ژونگشن میونسپل کمیٹی کا تشہیری ڈپارٹمنٹ

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    اکتوبر 2020
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  

    آرکائیوز