‫ZEE5 بنگلادیش، سری لنکا اور پاکستان میں سب سے آگے نکلی؛ ایک ہی وقت میں ملک کے مداحوں کا جیتا دل

ممبئی، ہندوستان، 6, فروری 2019/ پی آر نیوز وائر —

#شیئردی لو فارپاکستان اینڈ بنگلادیش کی مہم شروع کرنےکے بس ایک ہی مہینہ بعد ZEE5 نے بنگلادیش اور سری لنکا میں نمبر 1 تفریحی پلیٹ فارم اور پاکستان میں نمبر 2 کا پلیٹ فارم بن گیا ہے۔٭ چارٹ میں اس تیزی سے اوپر پہنچنے کے بعد ZEE5 ان مارکیٹس میں سب سے تیزی سے او ٹی ٹی(OTT) پلیٹ فارم بن گئی ہے، اور جیسا کہ زی انٹرنیشنل اور زیڈ5 گلوبل کے سی ای او (ZEE International and Z5 Global) امیت گوئنکا نے کہا “ہم پوری دنیا میں کامیابی کی اس تاریخ کو دہرانے کی منشاء رکھتے ہیں۔”https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/0_7dwvr4uj/def_height/400/def_width/400/version/100012/type/1

(Logo: https://mma.prnewswire.com/media/808397/ZEE5_Logo.jpg )
(Photo: https://mma.prnewswire.com/media/818489/Mr_Amit_Goenka.jpg )
(Photo: https://mma.prnewswire.com/media/818490/Archana_Anand_ZEE5_Global.jpg )
(Photo: https://mma.prnewswire.com/media/818491/ZEE5_Tops_in_Three_Countries.jpg )

ZEE5 ہندوستانی فلموں کی1,00,000 گھنٹے، ٹی وی شوز، خبریں، ویڈیوز اور 12 زبانوں – انگریزی، تمل، ہندی، ملیالم، تیلگو، کنڑ، مراٹھی، بنگالی، اوڑیا، بھوجپوری، گجراتی اور پنجابی، ساتھ ہی 60+ چینلس کی پیشکش کرتی ہے۔ یہ پاکستان اور بنگلادیش میں سامعین کو متعلقہ مواد بشمول ہندی اور بنگالی اوریجنلس جیسے رنگباز، کالی اور آنے والی شراط آج، اوریجنل فلمیں جیسے آرنیادیب اور ٹائگرز اور ڈیجیٹل پریمیرز جیسے نمستے انگلینڈ کی پیشکش کرتی ہے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_3nyu4k9n/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

ZEE5 سری لنکا میں تمل مواد کی ایک وسیع رینج فراہم کرتی ہے، بشمول زی تمل کا مقبول شوز سیمباروتھی (Sembaruthi) یارا ڈی نی موہنی (Yaaradi Nee Mohini) پوے پھوچوداوا(Poove Poochoodava) وغیرہ کی پیش کرتی ہے اور ZEE5 اوریجنلس جیسے سگائی (Sigai) کلاچیروپو (Kallachirupu) اور امریکا مپیلائے (Mapillai) پیش کرتی ہے۔ آنے والی تمل اوریجنل فلم- D7 بھی دستیاب ہے، ساتھ ہی وسیع پیمانے پر تمل کی ڈب کیا ہوا مواد موجود ہے، بشمول حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ‘رنگباز’ بھی حال ہی میں لانچ کی گئی ہے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_j7tuahqz/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

زی انٹرنیشنل اور زیڈ5 گلوبل کے سی ای او (ZEE International and Z5 Global) امیت گوئنکا نے کہا کہ ” بنگلادیش، پاکستان اور سری لنکا ہمارے لئے انتہائی اہم بازار ہے اسلئے کہ ہم نے بین الاقوامی طور پر مرحلہ وار پھیلاؤ کا کام شروع کیا ہے، ایسے میں ان بازاروں میں ہمارے مواد کے لئے بہت ہی بڑی قرابت داری دی گئی ہے۔ ان بازاروں میں اتنی قلیل مدت میں نمبر 1 پلیٹ فارم بننا بڑی خبر ہے اور ZEE5 کے لئے یہاں اتنا اچھا رسپانس دیکھ کر ہم انتہائی مسرور ہیں۔”

ZEE5 گلوبل کی چیف بزنس افسر،ارچنا آنند نے کہا کہ ” لانچ کرنے کے اتنی جلدی بعد لیڈرشپ کی پوزیشن حاصل کرنے پر انتہائی خوش ہیں۔ یہ ان بازاروں کو ترجیح دینے کے ہمارے فیصلے کی تصدیق کرتا ہے۔ ہم نے کچھ بڑے کاروباری شراکت داروں بھی کی ہے جس کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا۔ یہ دیکھنا انتہائی خوش آئند ہے کہ ZEE5 نے ایک ہی وقت میں دلوں کو جیت لیا ہے۔”https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_hy5u3ik0/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

ZEE5 ایپ گوگل پلے سٹور یا آئی او ایس(iOS) ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے اور http://www.ZEE5.com سےحاصل کیا جاسکتا ہے۔ ZEE5 سیمسنگ سمارٹ ٹی وی، ایپل ٹی وی اینڈرائڈ ٹی وی اور امیزن فائر ٹی وی پر بھی دستیاب ہے۔

٭سورس: 2 فروری، 2019 کے مماثل ویب

سورس: ZEE5

Latest from Blog