جونیئر ہاکی ورلڈ کپ :تربیتی کیمپ کے لئے 41کھلاڑی مدعو کرلئے گئے

الماتے: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں 20اکتوبر کو طلب کرلیا ۔ جونیئر ورلڈ کپ چھ سے پندرہ دسمبر تک نئی دہلی میں کھیلا جائے گا۔ کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 20اکتوبر تک ٹیم کے ہیڈ کوچ و منیجر منظور الحسن کو رپورٹ کریں ۔کیمپ میں بلائے گئے 41کھلاڑیوں میں مظہر عباس ،امین یوسف ،عدنان شکور ،امجد علی ،علی حیدر ،طلال خالد ،مشتاق ،زوہیب اشرف ،علیم بلال ،حافظ عما رطیب ،اسد عزیز،وسیم عباس،علی منصور ،کاشف جاوید ،تصور عباس ،حسن فراز ،کامران آصف ،نیّر عدنان ، ایم شعیب ،عثمان تنویر ،ایم عرفان ،ایم عمیر ،عدنان انور ،محسن صابر ،ایوب علی ، احمد زبیر ،علی شان ،عبدالقیوم ،محمد رضوان ،اوین عبدالخالق ،وسیم اسلم عبدالکریم ،فہداﷲ،اکبر علی ، صابر علی ، حماد، آصف علی اور اسد بشیر شامل ہیں ۔

Next Post

ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ : پاکستانی محمد وسیم شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

Tue Oct 15 , 2013
الماتے: پاکستانی باکسر محمد وسیم ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ کے پہلے ہی میچ میں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔ قازقستان کے شہر الماتے میں جاری عالمی باکسنگ ایونٹ کے پہلے روز 52کلو گرام ویٹ کیٹیگری میں پاکستان کے محمد وسیم کا مقابلہ ترکمانستان کے زیریپ جمعایوف سے تھا ۔ جس میں اُنہیں سخت مقابلے کے 27کے مقابلے […]