Facebook
RSS

چانگشا، چین 5 اپریل، 2019 / ژنہوا – ایشیانیٹ/– 31 مارچ کو چین کے مرکزی صوبے ہینان کے دارالحکومت چانگشا میں سلک روڈ کے تحت تخلیقی اور ورثہ پر تیسرا بین الاقوامی یوتھ فورم منعقد ہوا۔ تقریب میں یونیسکو کے تخلیقی شہروں کے نیٹ ورک کے 13 رکن شہروں سے 27 اعلی درجے کے وفود اور85 بیلٹ ایند روڈ ممالک کے 124 نوجوان نمائندوں نے شرکت کی ۔

فورم کا مقصد ذرائع ابلاغ کے آرٹ شہروں اور بیلٹ اینڈ روڈ اقوام کے تخلیقی نوجوانوں کے درمیان تبادلوں اورتعاون کو مضبوط کرنا ہے۔ افتتاحی پروگرام میں آریجنل چانگشا آرٹ شو جس میں کریبین فلم فیسٹیول، چینی غیر ملکی نوجوانوں کے نیٹ ورکنگ کی تقریب، تجربہ کار چانگشا میڈیا آرٹس ریذیڈینسی پروگرام اور چانگشا کا بامعنی دورہ شامل تھا افتتاحی تقریب کا حصہ تھے۔

اس سال کا فورم میڈیا آرٹس، تخلیقی خیالات، ہم آہنگی اور ثقافتی ورثہ کے تحفظ پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ 3 اپریل کو مشترکہ طور پر نوجوان شرکا کی جانب سے جاری دستاویزات جن کو چانگشا اقدام کا نام دیا گیا ہے پانچ مرکزی نکات پر مشتمل ہے ۔ ان نکات کو تخلیق، جدت، تبادلہ، صلاحیت کی تعمیر اور نوجوان کا نام دیا گیا ہے۔ شرکا نے اتفاق کیا کہ جدت اور تخلیقیت ایک اہم ذریعہ ہے اور ان سے نوجوان فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور نوجوان تبادلے اور باہمی سیکھنے کے عمل سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور شراکت میں حصہ لے سکتے ہیں۔ قابل اور ہنر مند نوجوان اپنے نقطہ نظر سے خوابوں کی تعبیر حاصل کرنے والی ایک نئی نسل ہے جو دنیا کو بہتر جگہ بنا دے گی۔

چانگشا ایک تاریخی شہر ہے جو تین ملین سے زیادہ خوشحالی کا دور دیکھنے کی تاریخ رکھتا ہے اور یانگٹ دریا کے وسط تک پہنچنے میں چانگشا عظیم اہمیت کے مرکز کی نمائندگی کرتا ہے۔ اسی طرح چین کا پہلا شہر ہے جسکو یونیسکو کی جانب سے دنیا کا پہلا "میڈیا آرٹس سینٹر” قرار دیا گیا ہے۔

تقریب کے منتظم کا کہنا تھا کہ ثقافتی تبادلے کو بڑھانے اور سلک روڈ کو آگے لیجانے کے لیے فورم نوجوان شرکا کو ایک پلیٹ فارم کی پیشکش کرے گا ۔ جب کہ بیلٹ اور روڈ ممالک کے ساتھ مسلسل پائیدار دوستی کو فروغ دینے کی کوشش کرتے ہوئے وہ ہاتھ سے ہاتھ جوڑ کر انسانیت کے مشترکہ مستقبل کے لیے ایک کمیونٹی کی تعمیر کریں گے ۔

ذریعہ: سلک روڈ کے ساتھ تخلیقی اور ورثے پر تیسری انٹرنیشنل یوتھ فارم کی آرگناٸزنگ کمیٹی

منسلک تصویر کے لنکس:
http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=333257
http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=333269

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    اکتوبر 2020
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  

    آرکائیوز