بی ایکس بی کا بی ایکس ٹربو پر پہلے آئی ای او پروجیکٹ کا اعلان

تالین،ایسٹونیا 5 اپریل،2019 / پی آر نیوزوائر/ — بی ایکس بی نے اعلان کیا ہے کہ آئی ایم چیٹ 9 اپریل ، 2019 بوقت یو ٹی سی +8 کو بی ایکس بی ٹربو پر بطور پہلے پلیٹ فارم کے آئی ای او پروجیکٹ کا آغاز کرے گا۔

اختراعی سوچ اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ساتھ بی ایکس بی, آئی ای او پروجیکٹ شروع کر رہا ہے جس میں لیورجڈ ٹریڈنگ مصنوعات بھی ساتھ ہوں گی جن میں فیوچر اور آپشنز شامل ہوں گے۔ بی ایکس بی ٹربو سرمایہ کاروں کو کئی چیزیں پسند کرنے کا حق فراہم کرےگا اور یہ بہت کامیاب بننس لانچ پیڈ سے مختلف ہے۔ سرمایہ کار پرجوش ہوکر لیورجڈ مصنوعات یا کم فروخت ہونے والے آلات استعمال کرسکتے ہیں تاکہ کسی نقصان کے خطرے اور واپسی سے بچ سکیں۔BXB Announces First IEO Project on BXB Turbo

آئی ایم چیٹ ایک بلاک چین کی بنیاد پر فوری پیغام رسانی کی ایپلیکیشن ہے یہ خفیہ والٹس کی سہولت کے لیے کامیابی سے مرضی کے مطابق فوری پیغام رسانی کے افعال کو بلاک چین ایپلیکیشن فنکشنز کے ساتھ پورا کرتا ہے ۔آئی ایم چیٹ ڈیجیٹل کرنسی کے صارفین اور ان کی کمیونٹی کو بہتر اور آسان تجربہ فراہم کرتا ہے۔ دیگر آئی ای او پروجیکٹس سے مختلف ، آئی ایم چیٹ ایک معتبر ایپلیکیشن ہے جس سے بین الاقوامی سطح پر 100,000 صارفین نے فائدہ اٹھایا ہے۔ آئی ایم چیٹ ڈیجیٹل کرنسی کی صنعت کی بڑی مانگ کو پورا کرتی ہے جو مارکیٹ کی بڑھنے کی صلاحیت پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہے۔ یہ تیزی سے بڑھتی ہوئی اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ آئی ایم چیٹ ایک مضبوط مینجمنٹ اور تخلیقی ٹیم کی حامل ہے جو بہترین ٹیکنیکل اور عملی قابلیت رکھتی ہے۔

بی ایکس بی ایکسچینج کے سی ای او کیون کا کہنا تھا کہ آئی ایم چیٹ ایک مضبوط اور مکمل پروجیکٹ ہے۔ وہ مارکیٹ میں عام فروخت ہونے والی مصنوعات رکھتا ہے اور ایک اہم صارف کی بنیاد ہے جو انھیں آئی ایم صنعت میں ایک بڑی ترقی کی جگہ فراہم کرتا ہے۔ بہت سے منصوبوں میں سے جس کا ہم نے جائزہ لیا ہے ، ہم خاص طور پر آئی ایم چیٹ کے بارے میں بہت پرجوش ہیں۔ ہم بی ایکس بی ٹربو پر اپنا پہلے پروجیکٹ کا آغاز کرنےجارہے ہیں اور اس پر ہم بہت خوش ہیں۔ ہم آئی ایم چیٹ کی کامیابی کو دیکھنے کے منتظر ہیں۔ براہ کرم مزید معلومات کے لیے بی ایکس بی ٹربو لانچ وزٹ کریں۔

بی ایکس بی ٹربو کے بارے میں

بی ایکس بی ٹربو خصوصی پراجیکٹ شروع کرنے کا پلیٹ فارم ہے جو انفرادی طور پر سرمایہ کاری کرنے والوں کے اعلی مصنوعات کو جگہ فراہم کرنے کے لیے وقف ہے۔ بی ایکس بی ٹربو پروجیکٹ ٹوکن کااندراج لیورجڈ پروڈکٹس کے ذریعے کرے گی جس کے ذریعے صارفین کے پاس موقع ہوگا کہ وہ خطرات کی کمی اور اضافے کو مد نظر رکھ کر انتخاب کرسکیں۔

بی ایکس بی کے بارے میں

بی ایکس بی ایسٹونیا کی ایک مالی اور بلاک چین ٹیکنالوجی کمپنی ہے۔ بی ایکس بی کا نقطہ نظریہ ہے کہ تمام چھوٹے اور بہت معمولی سرمایہ کاروں کو ڈیجیٹل اثاثہ کی لین دین میں حصہ لینے اور اس تجربے کو زیادہ منصفانہ اور آسان بنانے میں کردار ادا کیاجائے۔

بی ایکس بی دیگر ایکسچینج سے مختلف ہے اس میں کوائین سے کوائین تجارت، آپشنز اور فیوچر ٹرینڈنگ ایک ہی پلیٹ فارم پردستیاب ہیں۔

مزید معلومات کے لیے وزٹ : https://bxb.io/

تصویر: https://photos.prnasia.com/prnh/20190405/2425007-1

Latest from Blog