فینگ چینگ کینگ سٹی میں بین الاقوامی طبی جدت اور تعاون کے فورم کا انعقاد

فینگ چینگ کینگ ، چین، 3 جون ، 2019/پی آرنیوزوائر/– جیسا کہ سی آر آئی آن لائن کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ حال ہی میں شنگھائی تعاون تنظیم عمدہ- پڑوسی دوستی (گڈ-نیبرلی فرینڈشپ)اور تعاون کمیٹی اور گوانگ ژی ژوانگ خود مختار علاقے کی پیپلز گورنمنٹ کے مشترکہ تعاون سے بین الاقوامی طبی جدت اور تعاون کے فورم (چائنا-شنگھائی تعاون تنظیم) کا فینگ چینگ کینگ سٹی میں انعقاد کیا گیا۔China and India held a round table during the International Medical Innovation and Cooperation Forum. Photograph by Tang Yingqian

یہ پہلی بار ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) نے صحت ، تعاون، جدت، ایس سی او کے فریم ورک کے تحت طبی جدت اور تعاون کے لئے ایک پلیٹ فورم کے اشتراک اور تعمیر کی تھیم کے ساتھ بین الاقوامی طبی جدت اور تعاون کے فورم کا انعقاد کیا ۔

موضوعات جیسے کہ ، صحت عامہ، ڈیزاسٹر ریلیف، بیماریوں کی روک تھام اور کنٹرول، طبی خدمات، روایتی ادویات، صحت کے انتظامات، طب اور نرسنگ، طبی تعلیم اور سائنسی تحقیق، اور طبی عملے کے تجربات پر بات چیت، اور وسیع اتفاق رائے تک پہنچ گئے۔

فورم میں ایک سے زیادہ تعاون کے معاہدے طے ہوئے۔ بین الاقوامی طبی جدت اور تعاون کے فورم (چین-شنگھائی تعاون تنظیم) فینگ چینگ کینگ کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا۔ اس نے نشاندہی کی کہ فورم نے چائنا ، شنگھائی میں چائنا شنگھائی تعاون تنظیم طبی جدت اور تعاون کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فینگ چینگ کینگ سٹی نے ایک “ایک ضلع اور دو شہروں” کا خیال پیش کیایعنی پورے شہر میں ایک بین الاقوامی طبی آزاد تجرباتی زون کے قیام ، تجرباتی زون میں ایک بین الاقوامی ادویات سازی کی تعمیر کا شہر اور ایک بین الاقوامی طبی اور صحت کی دیکھ بھال کا شہر بنانے کی وکالت کی جس میں چین – بھارت دواسازی مینوفیکچررز صنعتی پارک ، امریکا- یورپ کے نئے خصوصی دوا سازی صنعتی پارک اور روسی دواسازی کے صنعتی پارک بھی شامل ہیں۔

اب تک، فینگ چینگ کینگ سٹی 67 ہیکٹر چین – بھارت دواسازی مینوفیکچرنگ صنعتی پارک کی تعمیر کو فروغ دے رہا ہے۔

فلپائن، تھائی لینڈ اور یوکرائن جیسے 21 ممالک سے 800 حکومتی اہلکاروں، طبی ماہرین اور اسکالرز نے اس فورم میں حصہ لیا۔ تمام شرکاء ایس سی او ریاستوں کے نمائندے ہیں جو مبصر ممالک اور مکالمے کےشراکت دار ہیں۔

تصویر: – https://photos.prnasia.com/prnh/20190603/2484648-1

 

 

 

Latest from Blog