Facebook
RSS

ووژی، چین، 13 جون، 2019/پی آرنیوزوائر/۔۔ بیلٹ اور روڈ ایسوسی ایشن سے فائدہ اٹھاتے ہوئےزوزین غیر ملکی صارفین کے ساتھ تجارتی تعاون کو تیز کرنے کے لئے سرحد پار ای کامرس کا استعمال کرتا ہے۔ حال ہی میں زوزین کیجانب سے پاکستان میں ایک فیڈ مل، زبیر فیڈز پرائیوٹ لمیٹڈ کے لیے تیار کیے گئے بوائلر کو کامیابی کے ساتھ تنصیب کے مقام پرپہنچایا گیا۔

زراعت پاکستان کی اہم ترین صنعت ہے اور فیڈ پراسیسنگ کی صنعت بھی تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ چارے کی پیدوار کے عمل میں فیڈ کے اجزاء تیار ہونے کے لیے اس کو حرارت دینے کی ضرورت ہوتی ہے جو خوراک کو ہضم کرنے میں جانوروں کی مدد کرتا ہے ۔ لہذا فیڈ پراسیسنگ انڈسٹری کے لیے بوائلر حرارت پہنچانے والے سازوسامان کا لازمی حصہ ہے۔ مارکیٹ کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر، زبیر فیڈز نے اس کی پیداوار کے پیمانے کو وسیع کرنے کا فیصلہ کیا۔ بہت موازنہ کرنے کے بعد کمپنی نے بالآخر مصنوعات کی بہترین کارکردگی اور بعد از فروخت کی بے داغ سروس کی وجہ سے زوزین کا انتخاب کیا۔

آپریٹنگ کی لاگت کو کم کرنے کے لیے زبیر فیڈز نے چاول کے چھلکے کو لگنائٹ میں شامل کرکے بطور بوائلر کے ایندھن کے دوچیزوں کو ملانے کا فیصلہ کیا۔” لگنائٹ + چاول کے چھلکے” پر مبنی ایندھن کی خصوصیات رکھنے کی بنیاد پر زوزین نے خوراک کی چکی اور جالی کی چوڑائی اور لمبائی اور اس کو ایس زیڈ ایل سیریز اسٹیم بوائلر سسٹم تیار کیا جو کمپنی کے لئے توانائی کے بچت کے آلات سے لیس ہے؛ اس کی حرارتی کارکردگی صنعت کی روایتی بوائلر کے نظام سے 5٪ زیادہ تھی ۔ اس کے علاوہ ترسیل سے پہلے زوزین کے خود ڈیزائن اور تیار کردہ گریٹ کو 72 گھنٹوں کے لئے ٹیسٹ کیا گیا تاکہ اس بات کا یقین کرلیا جائے کہ گریٹ کی کساوٹ معتدل تھی اور گریٹ کو الگ نہیں کیا جاسکتا۔

ایک ماہ کی شپنگ کے بعد، بوائلر کامیابی سے تنصیب کے لیے لاہور، پاکستان میں پہنچ گیا۔ تنصیب کے عمل کے دوران زوزین کے تکنیکی ماہرین نے رہنمائی فراہم کی۔ زبیر فیڈز کے مینیجر نے اس بارے میں زوزین کو بہت سراہا۔

زوزین پاکستان میں متعدد اداروں جیسے ٹیکسٹائل، فیڈ اور کھانے کی صنعتوں کے لئے مختلف بوائلر کے نظام کے حل فراہم کرچکا اور گاہکوں کا اعتماد جیت چکا ہے۔

زوزین کے بارے میں

ووژی زوزین بوائلرز کمپنی لمیٹڈ کا 1988 میں اپنے قیام کے بعد سے سالانہ پیداواری پیمانہ 2,000 سیٹ سے تجاوز کر چکاہے؛ زوزین خصوصی آلات کی پی آر سی گریڈ اے مینوفیکچرنگ لائسنس ، پی آر سی گریڈ بی آر آئی آئی خصوصی آلات کی تیاری کا لائسنس ، اے ایس ایم ای”ایس” (پاور بوائلرز) اور “یو” (پریشرویسلیس) مہریں اور ISO9001:2000 منظوری حاصل کرچکا ہے۔زوزین نے ایشیا میں مختلف انٹرپرائز کے لیے ان کی مختلف ضروریات کے مطابق جیسے کہ ٹیکسٹائل، ربڑ، کھانوں اور فیڈ پراسیسنگ اور دیگر صنعتوں کے لیے منظم بوائلر کے حل فراہم کیے ہیں۔

ویب: https://en.zozen.com


‫2019 جنوب اور جنوب مشرقی ایشیا کی اشیاء...

کن مینگ، چین، 17 جون، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/-- 2019 جنوب اور جنوب ...

زوزین اور ایک پاکستانی فیڈ انٹرپرائز باہ...

ووژی، چین، 13 جون، 2019/پی آرنیوزوائر/۔۔ بیلٹ اور روڈ ایسوسی ...

فینگ چینگ کینگ سٹی میں بین الاقوامی طبی ...

فینگ چینگ کینگ ، چین، 3 جون ، 2019/پی آرنیوزوائر/-- ...

کنٹون فیئر کا بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے سات...

[caption id="" align="alignleft" width="258"] کنٹون فیئر کا بیلٹ اینڈ روڈ ...

چانگچون چین میں بڑے کھیلوں کا سیاحتی مقا...

چانگچون ، چین، 29 مئی، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/۔۔ 27 مئی کو بین ...

‫چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو ...

گوئیانگ، چین،28 مئی، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/-- چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو ...

مینیکون نے مینیکون بلوم میوپیا کنٹرول می...

ناگویا، جاپان، 28 مئی، 2019،/کیوڈوجے بی این- ایشیانیٹ/-- - یہ آغازمینیکون ...

گائیڈ پوائنٹ نے مشرق وسطی میں موجودگی کو...

نیویارک، مئی 28، 2019/پی آر نیوزوائر/-- گائیڈ پوائنٹ نیو ...

چنگدو پانڈا ایشین فوڈ فیسٹول چین کے شہر ...

چنگدو، چین،21 مئی، 2019/ ژنہوا۔ایشیانیٹ/-- چنگدو پانڈا ایشین فوڈ فیسٹیول ...

‫دنیا بھر سے بورڈ اور کارڈ گیمز کے” سپرب...

ہینگشوئی، چین، 17 مئی، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/-- 2019 آئی ایم ایس اے ...