Facebook
RSS

برلن، سوئٹزرلینڈ، 25 اگست، 2019/پی آر نیوز وائر/– 21 اگست کو بنکاک، تھائی لینڈ میں ایس بلاک (S BLOCK) پیکس انٹر اسٹیلر کوانٹیٹو سمٹ کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا۔

انٹر اسٹیلر کوانٹیفیکیشن ایس بلاک (S BLOCK) کو مزید ٹیکنالوجی سے مزین کرنے میں معاون

ایس بلاک (S BLOCK) سوئٹزرلینڈ سے ایک بالکل نیا ملٹی کرنسی ، کراس چین ٹیکنالوجی والا والٹ ہے جو مشترکہ طور پرایس بلاک (S BLOCK) فاؤنڈیشن، کلاؤڈ کیپٹل، ٹاپ لائن، ڈی اے ایف، اسٹین فورڈ بلاک چین ریسرچ سینٹر، ایم آئی ٹی میڈیا لیب اور کیمبرج فنانشل الٹرنیٹیو سینٹر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ 15 جون کو اس کے آغاز کے بعد سے اس نے اپنے لاکھوں صارفین کے لئے کثیرالمقدار آمدنی حاصل کی ہے۔

انٹراسٹیلر کوانٹیفیکیشن ایس بلاک (S BLOCK) کی آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ تیزی سے کیپٹل اسکیل کو وسعت دینے اور تجارتی مواقع کو اس میں شامل کرنے کے لیے انٹر اسٹیلر قرض کے معاہدے کے تحت انٹرسٹیلر کوانٹیفیکیشن کو کوانٹیفیکیشن ٹیم کے ساتھ بروقت سرمائے کے تبادلے کا ادراک کرنا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ، ایس بلاک (S BLOCK) بھی دنیا میں 30 ٹاپ کوانٹیفیکیشن کمپنیوں کے لیے اپنے فنڈز مختص کرتا ہے ، تاکہ زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کیا جاسکے اور خطرات کو کم سے کم کیا جاسکے۔

حقیقی طور پر شیئرنگ کے فوائد کو سمجھنے کے لیے ماسٹر نوڈز، سپر نوڈ کا آغاز

ایس بلاک (S BLOCK) سپر نوڈ ماسٹر نوڈز کا بھی سمٹ میں باضابطہ طور پر آغاز کیا گیا تھا جس کا مقصد پلیٹ فارم پر شیئرنگ کے فوائد کو حقیقی طور پر سمجھنا ہے۔

پی او ایس اتفاق رائے کا طریقہ کار تیز ، سستا ، اور زیادہ طاقت ور ہے ، اس کے نتیجے میں 80٪ سے زیادہ اقسام کے ٹوکن پی او ایس چلا رہے ہیں۔ اور اسٹیکنگ یقینی طور پر مائنرز کے لئے پیسہ کمانے کا اہم طریقہ ہے لہذا وہ “مائن پول” بنانے کے لئے اکٹھے ہو رہے ہیں۔ ماسٹر نوڈ کا طریقہ کار یہ ہے کہ صارفین سے بکھیرے ہوئے سکوں کو جمع کریں اور انھیں عوامی سلسلہ کے پی او ایس نوڈز میں تبدیل کردیں تاکہ مائن پول میں حصہ لینے والوں کے درمیان منافع تقسیم ہو سکے۔

ڈیٹا پروسیسنگ یونٹ کی لیز ، ایس بلاک (S BLOCK) کی طاقتور سروس کی کارکردگی کا ادراک کرتی ہے

ایس بلاک (S BLOCK) ڈیٹا پروسیسنگ یونٹ کا بھی سمٹ میں باضابطہ آغاز کیا گیا تھا۔ پروسیسر لیزنگ اور محصول کی تقسیم ایس بلاک (S BLOCK) کے روشن منصوبے کا پہلا ماڈیول ہے جو عوامی سلسلے کے قیام کو تیز کرنے میں بھی اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ روشن منصوبے کے ذریعے ایس بلاک (S BLOCK) ایک منفرد ایکو سسٹم بنائے گا اور ایک نئے طاقتور کراس چین عوامی سلسلہ کی تخلیق کرے گا۔ ایس بلاک (S BLOCK) کی طاقتور خدمتی کارکردگی کے حصول کے لیے زیادہ سے زیادہ جدید ٹیکنالوجی اور بہترین سروسز شروع کی جائیں گی۔

اس کے علاوہ ایس بلاک (S BLOCK) کے سینئر رہنماؤں نے اس کے مستقبل کے بلیو پرنٹ اور گلوبل ایکولوجیکل لےآؤٹ تمام مہمانوں اور ممبران کو وضاحت کے ساتھ سمجھایا۔

ایس بلاک (S BLOCK) فاؤنڈیشن پی ٹی ای لمیٹڈ
جینیفر بائیلک
contacts@sblock.com
www.sblock.com


‫STL کی 5جی ورچوئل ریڈیو ایکسیس انوویٹر ...

شروع سے آخیر تک واضح معیاری 5 جی حل فراہم ...

مکاوٗ ایس اے آر کے پانچویں دور حکومت کا...

گوانگژو، چین، 7 جنوری، 2020 /ژن ہوا ,ایشیا نیٹ /۔۔ ...

‫چین (گوانگڈونگ) پائلٹ فری ٹریڈ زون عالم...

گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ- مکاؤ گریٹر بے ایریا میں ایک نیا ...

نوجوانوں نے مکاوٗ۔ژوہائی کے بندھن کے نغم...

ژوہائی،چین، 22دسمبر،/2019 پی آر نیوزوائر/ ۔۔20دسمبرکے دن مکاوٗ کی چین ...

ژونگشان۔مکاوٗ کے بڑھتے ہوئے رابطہ سے گری...

ژنگوشان ،چین، 18دسمبر 2019،سنہوا،ایشیانیٹ/۔ دسمبر کی 15 تاریخ کو، مختصر ...

رنگین، پرجوش موسم سرما میں شمالی چین کی ...

ژیلنگول لیگ، چین، 18 دسمبر، 2019 / سنہوا۔ ایشیاء نیٹ ...

ژونگشان۔مکاوٗ کے بڑھتے ہوئے رابطہ سے گری...

ژنگوشان ،چین، 18دسمبر 2019،سنہوا،ایشیانیٹ/۔ دسمبر کی 15 تاریخ کو، مختصر ...

شمالی چین کے ژیلنگول لیگ کے چار موسم...

ژیلنگول لیگ،چین،18دسمبر 2019، سنہوا ،ایشیا نیٹ/۔ اس کا نام ...

چین کا گھوڑوں کا مرکز ژیلنگول لیگ شہسوار...

ژیلنگول لیگ ، چین ، 18 دسمبر ، 2019 / ...

‫136,000 یو ایس ڈالر کے شارجہ انٹرنیشنل ...

بگ ہارٹ فاوٗنڈیشن اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے ...