Facebook
RSS
Haikou Happy Shopping Carnival

ہائیکو ہیپی شاپنگ کارنیول

ہائیکو،چین، 11 ستمبر 2019 / پی آر نیوز وائر/ — چین کے جنوبی صوبہ ہینان کا دارالحکومت شہر ہائیکو ستمبر سے نومبر تک ہائیکو ہیپی شاپنگ کارنیول کے باعث مصروف کاروباری سرگرمیوں کا مشاہدہ کرے گا اور 2019 میں کارنیوال کی میزبانی Haikou Municipal Bureau of Commerce (ہائیکو میونسپل بیورو آف کامرس) کی جانب سے کی جائے گی جس میں “بحری + فیشن + ای کامرس + کنزمپشن” کی سرگرمیاں شامل ہوں گی جبکہ اس کے ذریعہ سے عمدہ تجربات ، زندگی سے لطف اندوز ہونے اور عالمی خریداری سے متعلق بین الاقوامی تصورات کو متعارف کرانے کی کوشش کی جائے گی اور خاص طور پر ڈیوٹی فری / آن لائن شاپنگ ، گرین کنزمپشن، خصوصی رعایتیں ، خصوصی طرز پکوان اور ان سے متعلق کاروباری سرگرمیوں کو بڑھاوا دیں گے۔

Haikou Happy Shopping Carnival

ہائیکو ہیپی شاپنگ کارنیول

ایک فیشن ایبل شاپنگ کی جگہ کے حیثیت سے ہائیکو کی برانڈنگ کو فروغ دینے کے لئے پروگرامز منعقد کیے جائیں گے جن میں فرسٹ ہینان کراس- چیانگ ژو اسٹریٹ کینوئنگ چیلنج ، بین الاقوامی کاسمیٹک اسکیلز شو، بین الاقوامی کھانوں کا میلہ اور نائٹ انٹرٹینمنٹ کی سرگرمیاں ​​شامل ہوں گی۔ اس کے علاوہ بڑے پیمانے پر 12 نمائشیں منعقد ہوں گی جس میں 2019 چوتھی ہینان نیو انرجی کارز اور بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی نمائش بھی شامل ہو گی۔ مزید برآں کیٹرنگ، رہائش، سفر، تفریح ​​اور خریداری کی خدمات کو پورا کرنے کے لئے ہائیکو میں بڑے تجارتی کمپلیکس اور کاروباری سڑکیں کارنیول میں شامل ہوں گے۔

بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت ہمسایہ ممالک اور علاقوں میں ٹارگٹ مارکیٹوں کا مقصد رکھتے ہوئے ہائیکو ہیپی شاپنگ کارنیول بین الاقوامی مارکیٹ میں ہائیکو کی ساکھ اور مرئیت کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم برانڈ ہے۔ کارنیول کاروبار، سیاحت اور ثقافتی ترقی کو مربوط کرکے کنزمپشن اپ گریڈنگ کی تحقیق کرے گا اور ایک بین الاقوامی سیاحتی کنزمپشن کے مرکز کے بطور ہینان کی ترقی میں معاون ثابت ہوگا۔

تصویر- https://photos.prnasia.com/prnh/20190911/2575360-1-a
تصویر- https://photos.prnasia.com/prnh/20190911/2575360-1-b


‫چین کے ژینگ ژو میں 100 سے زیادہ غیر ملک...

ژینگ ژو ، چین ، 21 نومبر ، 2019 / ...

‫عزت مآب مثنیٰ غریبہ نے مصنوعی ذہانت اور...

عمان ، اردن ، 20 نومبر ، 2019 / پی ...

‫کھیتوں سے لیکر جاگنگ تک سب کچھ : 5 جی چ...

شنگھائی ، 20 نومبر ، 2019 / سنہوا۔ ایشیاء نیٹ ...

زوزن نے پاکستانی ٹیکسٹائل کی دیوہیکل کے ...

ووشی، چین، 18 نومبر، 2019 / پی آر نیوزوائر/-- حال ...

‫ڈیجیٹل اکانومی ڈویلپمنٹ اور صنعتی تبدیل...

جیسے جیسےسائنسی اور تکنیکی انقلاب اور صنعتی تبدیلی کی نئی ...

جدت طراز ژونگشان اہم مواقع حاصل کرتے ہوئ...

زونگشان، چین، 17 نومبر، 2019/ سنہوا۔ایشیانیٹ/-- چین میں معاشرے ...

‫یلی نے صحت کی صنعت کو فروغ دینے کے لئے ...

بیجنگ، 13 نومبر، 2019 / سنہوا۔ ایشیا نیٹ/-- چین کی ...

‫بگ ہارٹ فاؤنڈیشن: شارجہ اور یواین ایچ س...

شارجہ، یو اے ای، نمبر 5، 2019/پی آر نیوزوائر/-- پورے ...

‫نیا پاکستان، نئی زراعت، نئے مواقع — “پ...

اسلام آباد، 4 نومبر، 2019 / پی آر نیوز وائر ...

ہائیکو جیانگ ڈونگ نیو ایریا ایڈمنسٹریشن ...

ہائیکو، چین، 04 نومبر، 2019 / ژنہوا۔ ایشیاء نیٹ /-- ...