واشنگٹن(پی پی آئی)ٹاپ سیڈ ارجنٹائن کے یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔واشنگٹن میں جاری ایونٹ کے دوسرے راونڈ میں ٹاپ سیڈر ارجنٹائن کے یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو نے آسٹریلیا کے برنارڈ ٹامچ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ پوٹرو نے چھ تین اور چھ تین سے فتح سمیٹ کر کواٹر فائنل میں جگہ بنائی۔دوسرے میچ میں فورتھ سیڈ کینیڈا کے میلوس رونک کو ان سیڈڈ آسٹریلیا کے مرینکو ماٹسیوک کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آسٹریلوی کھلاڑی نے سات پانچ اور سات چھ سے میچ اپنے نام کیا۔
Latest from Blog
کراچی (پی پی آئی) ماحولیات کے ماہرین نے جمعہ کے روز اسکول کے بچوں کو موسمیاتی
اسلام آباد(پی پی آئی)ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے حوالے سے سیکیورٹی
پشاور(پی پی آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد(پی پی آئی)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی
راولپنڈی(پی پی آئی)پاکستان میں جڑواں بچوں کی پیدائش کی خبریں تو کافی سنی ہیں، تاہم راولپنڈی
اسلام آباد(پی پی آئی)عام طور پر مساجد کے باہر سے جوتے چوری ہونے کی خبریں تو
کراچی(پی پی آئی)کستان میں 6 سال بعد پہلی بار 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی
کراچی(پی پی آئی)کراچی ٹریفک پولیس کوپریشر ہارن اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف موثر آپریشن کی
کراچی(پی پی آئی)عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کے لئے فلائٹ آپریشن9مئی سے شروع ہوگا اور9جون
اسلام آباد(پی پی آئی)وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی،عازمین