Facebook
RSS

تیانجن، چین، ، 14 اکتوبر، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/– گذشتہ چار دہائیوں کے دوران تیانجن بنہائی نیو ایریا نے ایک قومی حکمت عملی اختیار کر تے ہو ئے، چین کی اصلاحات اور اوپنگ اپ سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ملک میں شراکت کا ایک نیا باب لکھا ہے۔

ڈینگ ژاؤپنگ نے 1984 میں، جب ابھی ریفارم اور اوپننگ اپ مہم شروع ہوئی تھی، تیانجن اکنامک-ٹیکنالوجیکل ڈویلپمنٹ کے علاقے (ٹی ای ڈی اے) میں سات کردار لکھے تھے۔

"ترقیاتی زون میں زبردست صلاحیت موجود ہے” کا قول ملک بھر میں بہت عام ہوگیا۔ اس کے بعد سے ہی ٹی ای ڈی اے کوملک کے ترقیاتی علاقوں کے اولین جتھے میں سے ایک کے طور پراوپنگ اپ سے منسوب کردیا گیا جو اب تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

1991 میں تیانجن پورٹ بونڈڈ زون کو شمالی چین میں ابتدائی جامع بانڈڈ زون کے طور پر منظور کیا گیا تھا۔ 1992 میں جنوبی چین میں ڈینگ ژاؤپنگ کے دورے کے بعد ملک میں ریفارم اور اوپنگ اپ سلسلوں کا مرحلہ ایک نئے تاریخی دور میں داخل ہوا جبکہ مشرقی تیانجن میں اوپن اکنامک کو پھیلنے کا بھی موقع ملا۔ 1994 میں تیانجن نے ڈویلپمنٹ زون اور بانڈڈ ایریا تعمیر کرکے بنہائی نیو ایریا قائم کیا۔

بنہائی نیو ایریا کو قومی حکمت عملی میں 2006 میں شامل کیا گیا تھا جو ایک جامع معاون اصلاحاتی پائلٹ ایریا اور شمالی چین کے اوپننگ اپ کے لئے گیٹ وے کی حیثیت اختیار کرگیا اور ترقی کی نئی تیز رو میں داخل ہوگیا۔ بنہائی نیو ایریا نے بہت سے پہلوؤں میں اصلاحات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ 2014 میں نیو ایریا میں تین اضلاع شمالی چین کے پہلے آزاد تجارتی زون بن گئے جنہوں نے ملک میں اوپنگ اپ کے مزید حصوں کی تلاش میں بنیادی کردار ادا کیا۔

چین کی ریفارم اور اوپنگ اپ کے بہترین نصاب کے ساتھ پچھلے 40 سالوں میں ملک کی مزید اوپنگ اپ سرگرمیوں کے لئے بنہائی نیو ایریا کو فعال طور پر کھنگالا گیا جو شمالی چین میں اسٹار ریجن کی حیثیت سے ابھر رہا ہے۔

ذریعہ: میڈیا کوریج سینٹر ودھ تیانجن بنہائی نیو ایریا

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

‫ایم جی آئی ڈی صرف 100 فیصد قابل ملاحظہ ...

نئی دہلی ، 12 فروری ، 2020 / پی آر ...

‫محمد بن راشد گلوبل واٹر ایوارڈ کے دوسرے...

دبئی (DUBAI)، متحدہ عرب امارات (UAE)، 6 فروری، 2020 /پی ...

روٹری قائدین کے ایک بین الاقوامی وفد کا ...

وزیر اعظم عمران خان،وزیرصحت ظفر مرزااور دیگر پاکستانی قیادت سے ...