‫بگ ہارٹ فاؤنڈیشن: شارجہ اور یواین ایچ سی آر نے مہاجر ایڈوکیسی کیلئے 136,000$ کے ایوارڈ کےلئے 2020 کے نامزدگیوں کو ایشیا اور افریقہ تک کیا توسیع

شارجہ، یو اے ای، نمبر 5، 2019/پی آر نیوزوائر/– پورے افریقہ میں 136,000$ شارجہ انٹرنیشنل ایوارڈ برائے ریفوجی ایڈوکیسی و سپورٹ (SIARA) کی دھوم مچی ہے۔ افریقی ممالک میں اس ایوارڈ کی توسیع کے ساتھ ساتھ اس کے ایم ای این اے (MENA)اور ایشیائی علاقوں کے موجودہ دائرہ اختیارات میں شارجہ کی افریقی براعظم میں مقامی تنظیموں کی نمایاں انسانی تعاون کو اجاگر کرنے کی تازہ ترین کوشش ہے، جہاں دنیا کی مہاجر آبادی کا 26 فیصد سے زیادہ افراد موجود ہیں۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_rn42y13x/def_height/400/def_width/400/version/100051/type/1

شارجہ میں مقیم عالمی انسانی فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام ایوارڈ کا چوتھا ایڈیشن انعقاد کیا جا رہا ہے، بگ ہارٹ فاؤنڈیشن (ٹی بی ایچ ایف) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کی شراکت سے، 17 دسمبر، 2019 تک، ایم ای این اے، ایشیاء اور افریقی ممالک سے نامزدگی وصول کررہی ہے۔

ایوارڈ شروع ہونےکے بعد پہلی بار، ٹی بی ایچ ایف(TBHF) کو اپنی ویب سائٹ https://tbhf.ae پر براہ راست درخواستیں موصول ہوں گی۔ ایوارڈ کے ہدف والے علاقوں میں غیر منافع میں افراد کو زیادہ سے زیادہ نمائندگی کا اہل بنانے کےلئے، ٹی بی ایچ ایف نے دنیا بھر کی تنظیموں اور افراد کے لئے بھی اپنے دروازے کھول دیئے ہیں جو انسانیت پسند اداروں کو نامزد کرنا چاہتے ہیں اور جنہیں لگتا ہے کہ وہ ایوارڈ کے مستحق ہیں۔

ایس آئی اے آر اے (SIARA) نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القسیمی، یو اے ای، سپریم کورٹ کونسل رکن اور شارجہ کے حکمراں اور بیوی بیگم، عزت مآب شیخہ جواہر بنر محمد القسیمی، ٹی بی ایچ ایف کے چیئرمین اور یواین ایچ سی آر کے معروف وکیل برائے مہاجر بچے کی تصورات کو ریفوجی ایڈوکیسی، تعاون اور کمیونٹی کی تعمیر میں انسانی ہمدردی کی معاونت کیلئے حتمی شکل دی ہے۔

ایسے وقت میں جب دنیا کو بدترین انسانیت سوز بحرانوں کا سامنا ہے،اور یو این ایچ سی آر کے مطابق تقریبا 71 ملین افراد اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں، سی آئی اے آر اے (SIARA) وہ ادارہ ہے جو پائیدار انسان دوست کاموں اور کمیونٹیز پر اس کے اثرات کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لئے ایک عالمی پہل کی ہے۔ یہ ایوارڈ متحدہ عرب امارات کے سرکردہ انسان دوست کی طرف سے لیا جاتا ہے اور شارجہ کے عالمی انسانی اقدامات کی حمایت میں اس کے کردار کی توثیق کرتا ہے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_6e8ye5gn/def_height/400/def_width/400/version/100051/type/1

136,000$ کے ایوارڈ کا پیسہ ٹی بی ایچ ایف کی طرف سے خصوصی تعاون ہے، اس میں فاؤنڈیشن کو دیئے گئےعطیات کا کوئی حصہ نہیں ہوتا ہے۔

سی آئی اے آر اے (SIARA)کی تشخیصی پیمائش امداد اور معاشرتی خدمات کی فراہمی میں جدید طریق کار اور طرز عمل کو آگے بڑھانے، متاثرہ علاقوں کو عالمی توجہ کا مرکز بنانے اور فوری ضرورت مند افراد کو ترجیح دینے کی کوشش کرتی ہے۔ ٹی بی ایچ ایف(TBHF) کی جانب سے نامزد افراد کی تشخیص ٹھوس فوائد اور شفاعت کی پائدار تاثیر، کام کا دائرہ کار، مقصدیت اور خدمت کی ترسیل کے اخلاقیات میں شفافیت پر مبنی ہوگی۔

گزشتہ سال ٹی بی ایچ ایف(TBHF) نے پوری دنیا میں بحران کا سامنا کر رہے 12 ممالک کے امداد میں 15.8 ملین ڈالر خرچ کئے تھے۔

لوگو- https://mma.prnewswire.com/media/1023714/TBHF_Logo.jpg
تصویر-https://mma.prnewswire.com/media/1023716/TBHF.jpg

Latest from Blog