یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف ایکسیلنس کے اینٹی برائبری سرٹیفیکیشن پروگرام کے سرٹیفیکیٹ کو تسلیم کرلیا۔

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ — اے بی اے سی سینٹر آف ایکسیلنس لمیٹیڈ (®ABAC) نے اعلان کیا ہے کہ یو نائیٹیڈ کنگڈم ایکریڈیشن سروس (یوکےاے ایس) نے اس کے اے بی اے سی کے سرٹیفیکیٹ ISO 37001:2016اینٹی برائبری منیجمنٹ کی منظوری دے دی ہے۔

ABAC® ISO 37001:2016 کا اینٹی برائبری منیجمنٹ سسٹم کے سرٹیفیکیٹ ان تنظیموں کو فراہم کرتا ہے جو رشوت ستانی کے واقعات اور اس کے روک تھام کے لیے اقدامات تجویز کرتے ہیں۔اس کے ساتھ UKAS نے®ABAC کے برطانیہ،ملائیشیا اور دبئی میں بھی ISO 37001:2016اینٹی برائبری منیجمنٹ سسٹم (اے بی ایم ایس) کے سرٹیفیکیٹ کی منظوری دے دی۔یہ سرٹیفیکیٹ ISO/IEC 17021-1: 2015کے مطابق دیا گیاجو ان اداروں کو جو حساب کتاب اورمنیجمنٹ سسٹم کے سرتیفیکیٹ جاری کرتے ہیں۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_z7hkgn0f/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

®ABACکا سرٹیفیکیٹ جن صنعتوں کے لیے تسلیم کیا گیا ہے ان میں بینکاری اور معیشیت،جائیداد اور اس کا لین دین،قانونی خدمات،تعمیراتی کام اور پبلک انتظامات اور معاہدے،توانائی کی پیداوار اور اس کی ترسیل،کان کنی،تیل اور گیس کی سہولیات،فارماسوٹیکل اور صحت عامہ،ٹرانسپورٹ اور ذخیرہ اندوزی شامل ہیں۔

UKASبرطانیہ کی واحد قومی تنظیم ہے جو کہ اس سرٹیفیکیٹ کی منظوری دیتی ہے،اور حکومت کی جانب سے بین الاقوامی طرز کی تجاویز دینے والے ادارے کے طور پر پہچانی جاتی ہے،ان تنظیموں کی طرح جوسرٹیفیکیٹ کی فراہمی،جانچ پڑتال اور اس کے استعمال کا طریقہ کارمتعین کرتی ہے۔UKASکی جانب سے منظوری ABAC کے سرٹیفیکیٹ جاری کرنے کی خدمات میں اس کی غیر جانب داری،اہلیت اوراعلی کارکردگی کا ثبوت ہے۔ UKAS ایک بلامعاوضہ سرٹیفیکیٹ جاری کرنے والی نجی کمپنی ہے اور اس میں حکومت کا کوئی اختیا ر نہیں ہے۔

ABAC®کی سی ای او ظفر انجم کا کہناتھا “ہم شکرگزار ہیں کہ UKAS نے® ABAC کے سینٹر آف ایکسیلنس لمیٹیڈ کو ISO 37001:2016انیٹی برائبری منیجمنٹ سسٹمز کے لیے منظور کرلیا۔ہم جانتے ہیں کہ رشوت کی روک تھام کے لیےاخلاقی اقدار اور نئے قوانین و ضوابط کے ساتھ مطابقت رکھ کر کام کرنا کسی بھی تنظیم کے لیے بہت نازک حیثیت رکھتا ہے۔”

®ABAC کی اسکیم منیجر ہماخالد کا کہناتھا “برطانیہ کی واحد سرٹیفیکیٹ جاری کرنے والی باڈی کی حیثیت سے UKAS کی حمایت ABAC کے سرٹیفیکیٹ جاری کرنے اور اس کے موضوعائی ماہرین اوران کی قابلیت کو جاننے کے لیے ضروری ہے،اور ISO 37001:2016کے سرٹیفیکیٹ جاری کرنے کا ہمارا عمل اعلی اقدار کا ہے۔

ABAC سینٹرکے بارے میں:

انیٹی برائبری-اینٹی کرپشن (اے بی اے سی)کا سینٹر آف ایکسیلنس ایک خود مختار ادارہ ہے جوکہ انیٹی برائبری منیجمنٹ سسٹمز کا سرٹیفیکیٹ جاری کرتاہے۔یہISO 37001:2016کی ٹریننگ اور اور سرٹیفیکیٹ کی منظوری دیتاہے۔®ABACعالمی سطح پر اپنے مصدقہ اخلاقیات اور خوش اخلاق پیشہ ور افراد،قابل ماہرین،معاشی اور کارپوریٹ تفتیش کار،دھوکہ دہی کی نشاندہی کرنے کے مصدقہ جانچ کرنے والے،فارنسک ماہرین اور محاسبوں کے ذریعے اپنا نیٹ ورک چلاتاہے۔®ABAC کے سرٹیفیکیٹ جاری کرنے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ABACgroup.com.پر جائیے۔

رابطہ اے بی اے سی سینٹر آف ایکسیلنس لمیٹیڈ

Omoye Osebor
Client Services Officer
Omoye.osebor@ABACgroup.com
1471 868 207 44+

Logo – https://mma.prnewswire.com/media/1089678/ABAC_Logo.jpg

 

Latest from Blog