ہائیر کے صحت مند ایئر کنڈیشنرز تین باوقار یورومانیٹر بین الاقوامی زمروں میں پہلے نمبر پر ہیں

نئی صحت مندانہ ایئر مینجمنٹ ٹیکنالوجی نے شنگھائی میں اے ڈبلیو ای 2021 میں صنعت کا بینچ مارک مقرر کر دیا

شنگھائی، 24 مارچ 2021/  پی آر نیوز وائر/–  ہائیراسمارٹ ہوم (“ہائیر”، شنگھائی: 600690) دنیا کے معروف ہوم اپلائنسز برانڈ اور اسمارٹ ہوم ایکو سسٹم بلڈر کو شنگھائی میں اے ڈبلیو ای 2021 میںیورومانیٹر انٹرنیشنل کی گلوبل میجر اپلائنسز برانڈ رینکنگکے تین زمروں میں پہلی جگہ دے دی گئی۔

۔  ہائیر دنیا میں صحت مند سیلف کلین ایئر کنڈیشنر کا نمبر ون برانڈ ہے  جس کا مارکیٹ شیئر 2020 میںہونے  والی  فروخت کے لحاظ سے 46 فیصد سے زیادہ ہے
۔  ہائیر دنیا میں مربوط ایئر کنڈیشنر (بشمول اسمارٹ ایئر کنڈیشنر) کا نمبر ون برانڈ ہے، 2020 میں حجم کی فروخت کے لحاظ سے مارکیٹ شیئر 31 فیصد سے زیادہ ہے
۔  2020 میں  ہائیر بیرون ممالک مارکیٹ میں حجم فروخت کرکے صف اول کاچینی ایئر کنڈیشنر برانڈ ہے۔

مزید برآں ہائیر ایئر کنڈیشنرز نے صحت مند ایئر مینجمنٹ کے لئے اپنی نئی ٹیکنالوجی کی نمائش بھی کی جس سے صحت مند ایئر کنڈیشنرز کی ایک نئی کیٹیگری کھل گئی اور انڈسٹری میں ایکبینچ  مارک قائم ہوا۔

ہائیر نے اے ڈبلیو ای 2021 شنگھائی میں طاقتور صحت مند ایئر اور صحت مند سلیپ کے منظر ناموں کے ذریعے اپنے نئے ایئر کنڈیشنر کی نمائش کی۔اس نے واضح کیا کہ کس طرح اس کی صحت مند ایئر مینجمنٹ ٹیکنالوجی ایئر کنڈیشنر کی ایک نئی نسل کو بااختیار بنا رہی ہے جس میں کٹنگ ایج فنکشنز جیسےایئر واشنگ، صحت مند سلیپ موڈ، اور نیئر فیلڈ کمیونیکیشن (این ایف سی) شامل ہیں۔

ایئر واش فیچر کے ساتھ ایئر کنڈیشنر، ہوا سے سات عام فضائی آلودگیوں (پی ایم 2.5، فارملڈیہائیڈ، بیکٹیریا، لنٹ، بدبو، ڈسٹ مائٹس اور پولن) کا خاتمہ کرسکتا ہے جبکہ بیک وقت 10 ہزار گریڈ کے منفی آئیون اور پانی کے مالیکیولکا اخراج  کرسکتے ہیں جو کمرے کو مرطوب کرنے میں مدد دیتے ہیں ۔یہ کسی بھی قسم کے وسائل کو بروئے کار لائے بغیر ہر گھنٹے میں ایک بار ہوا کو واش  کر سکتا ہے۔

اس دوران لیشن ایئر کنڈیشنر تین نمایاں خصوصیات فراہم کرتا ہے۔ اسمارٹ ہوا لوگوں پر براہ راست پڑے بغیر درجہ حرارت کو تیزی سے کم کرتی ہے، جبکہ فلور ہیٹنگ موڈ پیروں سے گرم ہو جاتا ہے.اے آئی بااختیار سمارٹ ٹیکنالوجی صارفین کو سلیپ  پیٹرن  اور مراحل کی بنیاد پر قدرتی طور پر مختلف موڈز پر فٹ ہونے کے لئے سیٹنگ کو اپنی مرضی کے مطابق بنانے، معیاری آرام کو یقینی بنانے اور اپنے مدافعتی نظام کو فروغ دینے کی اجازت دیتی ہے۔

اسٹیریلائزیشن کیبن کی بدولت ایئر کنڈیشنر خود کو صاف رکھتے ہوئے صرف صاف ہوا دیتا ہے۔اس دوران اسمارٹ وائس کنٹرول صارفین کو ٹائمریابذریعہ  آواز ریمائنڈر سیٹ کرنے کے ساتھ ساتھ موسم کی پیش گوئی اور دیگر خدمات سے لطف اندوز ہونے کے قابل بناتا ہے جس سے ایک خوشگوار احساس پیدا ہوتا ہے۔آخری بات یہ ہے کہ 360 ڈگری درجہ حرارت پورے کمرے میں ایک ہی درجہ حرارت کو یقینی بناتا ہے، جس میں 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ کا فرق ہوتا ہے  جو نہ ہونے کے برابر ہے۔

ہائیر کا ایئر کنڈیشنر اے آئی سے چلنے والی فیصلہ سازی کے ساتھ پیوست ہے تاکہ بہترین ہوا، زندگی اور گھریلو آلات کے تجربے کو یقینی بنایا جا سکے۔یہ نہ صرف ہوا کے معیار کو منظم کرتا ہے اور پورے گھر کے لئے آرام کا انتظام کرتا ہے بلکہ صارفین اپنے ایئر کنڈیشنر کے ساتھ بات چیت/  رابطہ بھی کرسکتے ہیں،ریمائنڈرترتیب دے سکتے ہیں اور احکامات دے سکتے ہیں جو ہائیر کے اسمارٹ ہوم ایکو سسٹم  کے حصے کے طور پر کئی طرح کے کام حاصل کرتے ہیں۔ایک ذہین آلے کے ٹکڑے کے طور پر یہ ایئر کنڈیشنر اپنے پانچ حواس کے ساتھ بہت زیادہ لیس  ہوتے ہیںان ڈور ہوا کے معیار کو محسوس اور انتظام، بیرونی موسم کی صورتحال، ایئر کنڈیشنر کام کر رہے ہیں، صارفین کے منظر نامے اور گھریلو ساز و سامان کے ٹاسکبھی سرانجام  دیتے  ہیں

ذہین، صحت مند اور موثر تجربات کے لئے جدید صارف کی توقعات کو پورا کرنے کے لئے ہائیر اپنے ایئر کنڈیشنر کے ساتھ ساتھ اپنی سمارٹ ہوم کی پیشکش میں بھی جدت پیدا کرتا رہتا ہے تاکہ پورے گھر کے لئے ذہنی سکون کو یقینی بنایا جاسکے۔

مذید  تفصیلات  کے لئیے  برائے  مہربانی  رابطہ  کیجیئے: /http://www.haier.net/en

Latest from Blog