محمود کے حب الوطنی کے کامیاب گانے جو آب سنیک ویڈیو پر وائیرل ہے۔

اسلام آباد ، پاکستان ، 24 مارچ ، 2021 / پی آر نیوز وائر / — اگست 2019 میں ، پاکستان کے گلوکار محمود جے نے اپنا اصل سنگل “دلیر پاکستان” جاری کیا ، یہ محب وطن گانا ہے جو ہر پاکستانی کے دلوں میں براہ راست چلا جاتا ہے۔ تین سال بعد ، سنیک ویڈو کی بدولت ، اس کا گانا پھر سے منظرعام پر آگیا اور میوزک چارٹس میں سب سے اوپر آگیا۔ شاٹ ویڈیو ہیش ٓٹیگ چیلنجوں کے طرح پیچلے تحلیقی اور زبردست مواقع کم ہی ہیں۔ اور اس سلسلے میں سنیک ویڈیو کی # پاکستان زندہ باد نے یوم پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں شرکت کو بڑھاوا دیا ہے۔ ویڈیوز کی نہ ختم ہونے والے سٹریمینگ میں بہت سے لوگوں نے محمود جے کی ویڈیو پر لیپسنگ کرکے اچھی ویڈیوز بنائیں۔ بہت سارے ویڈیو کریئیٹرز اور موسیقاروں نے اس

چیلنج میں حصہ لیا ، اور دلیر پاکستان کے ریمیکس یا نئے گانے بنائے۔ https://m.snackvideo.com/pbact/10/2021/PakistanZindabad اس کے علاوہ سنیک ویڈیو نے محمود جے کو دو نئے محب وطن گانوں کے لیے اس کے ساتھ ایگریمنٹ کیا تاکہ اگلے چیلنج کے لیے اسے استعمال کیا جائے۔ “دلیر پاکستان” کے مقبولیت سارے ملک میں پھیل گیا۔ اور اس گان نے سب کے فخر اور محبت کو دوبارہ بیدار کرنے میں مدد دی کہ ہم ایک عظیم کی حثیت رکھتے ہیں۔ محمود کا اواز اور ریدم کے ساتھ ساتھ اس کی نئی ریلیز یقیناْ ہمارے عزائم کو اچھے اور مضبوط بنائے گی۔

Latest from Blog