دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر سہیل تنویر کا کہنا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے۔ مثبت حکمت عملی کے ساتھ کھیلیں گے تو سیریز میں ضرور کامیابی ملے گی۔ دبئی اور پاکستان کی کنڈیشنز ایک جیسی ہیں۔قومی کھلاڑیوں کو وہاں مشکلات کا سامنا نہیں ہونا چاہیے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آل راوندر نڈر سہیل تنویرکا کہنا تھا کہ جیت کیلئے پرعزم ہیں اور انشااللہ ٹیسٹ سیریز جیت کر قوم کو تحفہ دینگے۔
Next Post
یوایس انڈی کا ر ریس : نیوزی لینڈ کے سکاٹ ڈکسن نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا
Tue Oct 22 , 2013
کیلیفورنیا: امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں یو ایس انڈی کار ریس میں ڈرائیورز کی شاندار پرفارمنسسز،آسٹریلیا کے ول پاور نے فائیو ہنڈرڈ ریس جیتی تو نیوزی لینڈ کے ڈرائیور سکاٹ ڈکسن نے چیمپئن شپ ٹائٹل اپنے نام کیا۔کیلیفورنیا میں سیزن کی انڈی کار ریس میں ڈرائیورز کی شاندار اور جارحانہ ڈرائیونگ کے مظاہرے دیکھنے کو ملے،برق رفتاری کے ساتھ سفر […]
