شنگھائی: شمال مغربی چین میں1118اونٹ سواروں نے ریس میں ایک ساتھ شرکت کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ چین میں دنیا کا سب سے بڑا اونٹوں کا ریس مقابلہ ہوا جس میں ایک ہزار ایک سو اٹھارہ اونٹوں نے پانچ ہزار میٹر رقبے پر مشتمل ریس میں حصہ لیا۔ صحرائی جہازوں کی اس شاندار ریس کو دیکھنے کے لیے ہزاروں سیاح بھی یہاں پہنچے۔ شنگھائی میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے ہیڈ کواٹرز کے ڈائریکٹر نے ریس کی انتظامیہ کو سند سے نوازا۔
Next Post
دبئی میںشاہینوںکا بھرپور پریکٹس سیشن، کپتان اور کوچ فتح کیلئے پرعزم
Tue Oct 22 , 2013
دبئی: ٹیسٹ کرکٹ نمبر ون ٹیم کو شکست دینے کے بعد قومی شاہینوں نے دوسرے میچ میں بھی تیاریوں کے لیے کمر کس لی۔ دبئی میں بھرپور پریکٹس سیشن کے بعد قومی ٹیم کے کپتان اور کوچ نے فتح کے عزم کا اظہار کیا۔دبئی میں قومی کرکٹرز نے ہیڈ کوچ ڈیو واٹمور کے زیر نگرانی چار گھنٹے کا طویل ٹریننگ […]
