متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

AM-47 خیبر پختون خوا میں پولیس کی نگرانی میں موٹر ویز کو بند کیا جا رہا ہے:ایمل ولی آئی جی بتائیں یہ کے پی کے کی پولیس ہے یا پی ٹی آئی کی؟:عوامی نیشنل پارٹی کا استفسار

پشاور (پی پی آئی)عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختون خوا کے صدر ایمل ولی خان نے سوال کیا ہے کہ آئی جی کے پی کے پولیس صرف یہ وضاحت کریں کہ یہ خیبر پختون خوا کی پولیس ہے یا پی ٹی آئی کی؟۔ پی پی آئی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں ایمل ولی نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں پولیس کی نگرانی میں موٹر ویز کو بند کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کی گاڑیوں اور ذاتی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ٹوئٹ میں ایمل ولی نے کہا کہ پولیس کے اعلی ذمے داران کیوں غلام ڈوگر بننے کے چکر میں پولیس کا مورال تباہ کر رہے ہیں۔