برازیل میں شیڈول فٹبال کنونشن کشیدہ صورتحال کے باعث منسوخ

ریو ڈی جنیرو(پی پی آئی)برازیل نے امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر ریوڈی جنیرو میں ہو نے والے فٹبال کنونشن منسوخ کر دیا۔ فیصلہ ریو اور ساﺅ پالو میں تازہ ترین فسادات کے پیش نظر کیا گیا ہے جس نے اگلے سال جون میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔

Next Post

اے ٹی پی ٹینس : نوواک جوکووچ اور روجر فیڈرر سیمی فائنل پہنچ گئے

Fri Nov 8 , 2013
لندن: دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ اور سوئس سٹار روجر فیڈرر نے اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔لندن میں جاری سیزن کے آخری اے ٹی پی ایونٹ میں سربین سٹار نوواک جوکووچ اور ارجنٹائن کے یوان مارٹن ڈیل پوٹرو مدمقابل ہوئے پہلے سیٹ میں فتح کے بعد جوکووچ کو دوسرے سیٹ میں ناکامی کا […]