ماتلی: خلفائے راشدین کے یوم وفات پر عام تعطیل کا مطالبہ

ماتلی: ماتلی کی مذہبی تنظیموںومذہبی سیاسی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ خلفائے راشدین کے یوم وفات کے موقع پرپورے ملک میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا جائے ۔ماتلی کی مذہبی سیاسی جماعتیں اور مذہبی تنظیموںنے یہ مطالبہ کیا کہ پیغمبر اسلام کے قریبی ساتھیوں کی یوم وفات پر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ملکی سطح پر تعطیل کا اعلان کر دیا جائے ، انھوں نے کہا کہ اسلام کو اس کی اصل روح کے مطابق دنیا میں پھیلانے کا عملی نمونے پیش کرنے والے ان اکا برین کو نظر انداز کرنا اسلامی پاکستان میں کسی طور زیب نہیں دیتا۔

Next Post

تلہار:پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لے گی: نیازاحمد لاشاری

Fri Nov 1 , 2013
تلہار: پاکستان پیپلز پارٹی تلہار کے صدر نیاز احمد لاشاری نے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پی پی پی کامیابی حا صل کر لے گی۔ نیشنل پریس کلب تلہار میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے نیاز احمد لاشاری نے کہا کہ پیپلزپارٹی بلدیاتی انخابات میں بھر پور حصہ لے گی اور کامیابی بھی حاصل کر لے گی ، انھوں نے […]