سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اعظم سواتی کے گرفتاری کے وقت جس باوقار انداز کا مظاہرہ کیا وہ اصول کی جنگ لڑ رہے ہیں: اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کے کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے اعظم سواتی کی دوبارہ گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے ’آج اعظم سواتی کے گرفتاری کے وقت جس باوقار انداز کا مظاہرہ کیا وہ اصول کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ آپ ان کے خیالات یا الفاظ کے چناؤ سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آپ اس سے اختلاف نہیں کر سکتے کہ جو بھی کارروائی ہو وہ قانون کے دائرہ کار سے باہر نہیں ہونی چاہیے۔خیال رہے کہ پی ٹی آئی سینیٹر اعظم خان سواتی کو اداروں کے خلاف متنازع بیان دینے کے معاملے پر ایف آئی اے نے ایک بار دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔ اتوار کی صبح ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے انھیں اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹ کرنے پر درج مقدمے میں چک شہزاد کے فارم ہاؤس سے گرفتار کیا۔یاد رہے اس سے قبل 13 اکتوبر کوسیکورٹی اداروں نے اداروں کے خلاف متنازع بیان دینے کے معاملے پر حراست میں لیا تھا۔