کوئٹہ،خاران اور گردونواح میں 3.2 شدت کا زلزلہ

کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے علاقے خاران اور گردونواح میں اتورا کی صبح زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی، خوف کے سبب لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز خاران سے 29 کلو میٹر جنوب مغرب تھا۔زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم عوام میں خوف کی کیفیت چھا گئی۔

Next Post

پی ٹی آئی اور اس کے ورکر ہر صورت عدلیہ کے تقدس کی حفاظت کریں گے:عمران خان

Sun Feb 19 , 2023
لاہور(پی پی آئی)پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کے ورکر ہر صورت عدلیہ کے تقدس کی حفاظت کریں گے۔اتوار کے روز عمران خان سے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی زمان پارک میں ملاقات ہوئی جس […]