سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ ہائیکورٹ، سانحہ 9 مئی میں ملوث ذمہ داروں کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی(پی پی آ ئی) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ 9 مئی میں ملوث ذمہ داروں کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں 9مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے ملوث ملزموں کی درخواست ضمانت مسترد کردی، عدالت نے کہاکہ سنگین الزامات میں گرفتار افراد کو فی الوقت ضمانت پر رہا نہیں کیا جا سکتا۔سندھ ہائیکورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل اور پولیس کو نوٹس جاری کردیئے اور 3 جولائی کو ملزمان کا ریکارڈ طلب کرلیا۔