سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اداروں کیخلاف تقریر اور جلاو گھیراوکیس میں، یاسمین راشد کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانت خارج

لاہور(پی پی آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے اداروں کیخلاف تقریر اور جلاوگھیراو کیس میں یاسمین راشد کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانت خارج کردی۔پی پی آئی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں شیرپاو پل پر سڑک بلاک کرکے اداروں کیخلاف تقریر اور جلاو گھیراوکے معاملے میں یاسمین راشد کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے یاسمین راشد کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانت خارج کردی۔عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج کی، یاسمین راشد کے وکلا دلائل کیلئے پیش نہیں ہو رہے تھے۔