کراچی(پی پی آئی)بارش کے موسم میں شہرقائدمیں جابجاکھلے مین ہولزسے حادثات کا خدشہ ہے،درجنوں سائیکل و موٹرسائیکل سواریومیہ زخمی بھی ہوتے ہیں تفصیلات کے مطابق کراچی کی متعدد شاہراہوں سڑکوں کے د رمیان و اطراف میں اکثر مین ہولز کے ڈھکن نہیں ہیں جسکی وجہ سے حادثات بڑھ گئے ہیں.پی پی آئی کے مطابق گزشتہ پندرہ دن میں پونے چار سو سے زائد کیس نجی و سرکاری اسپتالوں میں لائے گئے جو متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر دھبہ ہیں۔عوامی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ شہر کے اکثر وسطی و نواحی علاقوں کے مین روڈ ز گلیوں سڑکوں میں مین ہولز کے ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک حادثات نئی بات نہیں رہے رات کے وقت اسٹریٹ لائٹ نہ ہونے کی وجہ سے بھی اکثرسائیکل و موٹرسائیکل سوار اور پیدل چلنے والے مین ہولز کی زد میں آکر ہلاک و زخمی ہوتے رہتے ہیں۔
Latest from Blog
معیشت اور تجارت کے لیے کراس اسٹریٹس فیئر کی آرگنائزنگ کمیٹی آفس فوژو، چائنا، 20 مئی،
لاہور، پاکستان، ۲۰ مئی ۲۰۲۴ْ۔۔۔ پی آر نیوز وائر/۔۔ ٹرینا سولر، اسمار ٹ پی وی اور
مالاکنڈ(پی پی آئی)گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
مالاکنڈ(پی پی آئی)گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
اسلام آباد(پی پی آئی) سابق سپیکر و رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا کہ وزیراعلیٰ
ؒٓلاہور(پی پی آئی)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر
گوادر(پی پی آئی)گوادر کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت بڑی کارروائی کرتے ہوئے 20 کروڑ
اسلام آباد(پی پی آئی)بشکیک میں پاکستانی طالب علموں پر تشدد کے واقعات اور موجودہ صورتحال پر
اسلام آباد(پی پی آئی)فرنٹیئرکور خیبرپختونخوا کی جانب سے نامور پشتو شاعر امیرحمزہ بابا کے مزار کی
اسلام آباد(پی پی آئی)ملک میں آج بھی گرمی نے شہریوں کو بے حال کردیا۔ لاہور میں