متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان نے غزہ کیلئے 400 ٹن امدادی اشیاء کی 8ویں قسط روانہ کردی

ٓاسلام آاباد(پی پی آئی)پاکستان نے غزہ کے لیے 400 ٹن انسانی امداد کی 8ویں قسط روانہ کردی۔وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے غزہ کے لئے اہم اعلان کے بعد پاکستان کی جانب سیغزہ کے متاثرین کیلئے 8ویں قسط روانہ کی گء، امدادی سامان میں موسم سرما میں خیمے، ترپال، کمبل، ادویات اور خوراک کا سامان شامل ہیں۔وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ یہ امداد مصر کے پورٹ سعید میں پاکستانی سفیر وصول کریں گے، سامان غزہ کے لوگوں کو آگے  ترسیل کے لیے مصری ہلال احمر کے حوالے کر دیاجائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان غزہ میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کی فوری انسانی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔