سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی

کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ میں اختر آباد مغربی بائی پاس پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکار اور ریسکیو حکام جائے وقوع پر پہنچ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوری طورپر بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا جہاں ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے، پی پی آئی کے مطابق دھماکے کے بعد مغربی بائی پاس کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔