آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دوکانداروں پر فکسڈٹیکس کیخلاف تاجروں کا سیاسی جماعتوں سے رابطہ

کراچی(پی پی آئی)دوکانداروں پر فکسڈٹیکس کیخلاف تاجروں  نے موثر احتجاج کیلئے سیاسی جماعتوں سے رابطہ کا عندیہ دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق کراچی تاجر اتحاد  کے صدر عتیق میر کا کہنا ہے کہ تاجروں سے رواں ہفتے مشاورت کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا، لیاقت آباد جیسی مارکیٹ میں تمام دکانوں کو 60 ہزار روہے ٹیکس نیٹ میں رکھا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جو مہینہ کا 60 ہزار روپے کماتے ہیں وہ 60 ہزار روپے کیسے ادا کریں گے،ہم اس ٹیکس ویلیو ایشن ٹیبل کو مسترد کرتے ہیں