آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اڈیالہ جیل کے سکیورٹی انتظامات مزید سخت، اندر اور باہر فول پروف انتظامات کی ہدایت

راولپنڈی(پی پی آئی) اڈیالہ جیل کے سکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں نیز اڈیالہ جیل کے اندر اور باہرفول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ اس وقت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں مجموعی طور پر سات ہزار سے زائد قیدی موجود ہیں جبک۔پی پی آئی کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت ملک کی اہم سیاسی شخصیات بھی اڈیالہ  میں ہی  مقیدہیں۔