آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی رہنما، صحافیوں اور یوٹیوبرز کیخلاف بینرز آویزاں

کراچی/اسلام آباد(پی پی آئی)ایک طرف ملک میں پی ٹی آئی پر پابندی  کی باتیں ہو رہی ہیں تو دوسری جانب کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت کئی شہروں میں اوور ہیڈ برجز اور بل بورڈز پر بینرز لگائے گئے ہیں، جن میں پی ٹی آئی کا بیانیہ شئیر کرنے والے صحافیوں، یوٹیوبرز اور رہنماؤں کی تصاویر نام کے ساتھ موجود ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ان بینرز میں موجود اشخاص کو ’غدار‘ قرار دیا گیا ہے۔