آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے فواد چوہدری کی درخواست منظور کرلی،اب سابق وفاقی وزیر پر توہین الیکشن کمیشن میں عائد ہونے والی فردِ جرم بھی غیر مؤثر ہو جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق خیال رہے کہ رواں ماہ الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 7 اگست تک ملتوی کر دی تھی۔