متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا شیڈول پھر تبدیل

لاہور(پی پی آئی)پی ٹی آئی کے مارچ کا شیڈول پھر تبدیل کردیا گیا۔تحریک انصاف کو 3 نومبر کو معطل ہونے والے مارچ کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل کردی گئی ہے، مارچ اب منگل کے بجائے بدھسے شروع ہوگا۔مارچ کے شیڈول میں تبدیلی کے حوالے سے قیادت اور کارکنوں کو آگاہ کردیا گیا ہے۔اس سے قبل پی ٹی آئی کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت اجلاس ہوا،پی پی آئی کے مطابق     جس میں ڈاکٹر یاسمین راشد اور حماد اظہر بھی شریک تھے۔اجلاس میں دوبارہ شروع ہونے والے مارچ کی تیاریوں اور سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا، اور لاہور سمیت ملک بھرمیں جاری پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں اور تحریک کو آگے لے کر چلنے کے لائحہ عمل پر بھی غور ہوا۔