سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے ایک بار پھر میر واعظ عمر فاروق کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق انجمن اوقاف نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ میر واعظ کی مسلسل غیر قانونی اور غیر اخلاقی نظر بندی کے سبب کشمیر […]

لاہور(پی پی آ ئی)سٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی 46 سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے۔طارق ٹیڈی کا شمار اسٹیج کے بہترین اداکاروں میں ہوتا تھا جو طنزو مزاح سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کا ذریعہ بھی تھے۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق طارق ٹیڈی کو سانس اور […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س کے مزید 42 مثبت کیسزسامنے آ گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 6 ہزار 54کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 42افراد کے کورونا […]

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے انسداد منشیات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری پر طنز کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق عطا تارڑ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھاکہ فواد چوہدری اہلیہ سمیت اب بھی حکومتی خرچ پر منسٹرز لاج میں رہائش پذیر ہیں، بڑی مشکل سے وزرات […]

کراچی (پی پی آئی) تحریک پاکستان کے رہنما مرزا ابوالحسن اصفہانی کی 41ویں برسی 18 نومبر کو منائی گئی وہ 23 جنوری 1902ء کو پیدا ہوئے اور 18 نومبر 1981ء کو وفات پائی۔ صنعت و حرفت، قانون اور سیاست نیزسفارتکاری میں نمایاں رہے۔لکھنے لکھانے سے بھی شغف تھا۔ 4 کتب بھی تصنیف کیں جن میں سے دو تو بابائے قوم […]

کراچی (پی پی آئی)ای او بی آئی پنشنرز فورم نے کم سے کم پنشن کم سے کم تنخواہ کے مساوی کرنے کیلئے دستخطی مہم شروع کر دی ہے‘ مہم کا افتتاح فورم کے سینئر ممبرملک رمضان،اشرف انصاری نے دستخط کر کے کیا۔ اس موقع پر فورم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان بھی موجود تھے۔ فورم نے کہاکہ ہم برسوں […]

نیویارک/کراچی(پی پی آئی) جوناگڑھ پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کیخلاف اقوام متحدہ میں عالمی برادری سے رابطے شروع ہیں جن میں واضع کیا جارہا ہے کہ نواب آف جوناگڑھ نواب مہابت خانجی اور قائداعظم محمد علی جناح نے ویانا کنونشن کے تحت ریاست کے پاکستان سے الحاق کے معاہدے پر دستخط کیے تھے تاہم بھارت نے معاہدے پر دستخط […]