گلگت(پی پی آ ئی) وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے ضلاع چلاس کے علاقے داریل ویلی میں گرلز سکول جلائے جانے کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہو ئے انتظامیہ، پولیس و دیگر متعلقہ اداروں کو فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔ وزیراعلی خالد خورشید نے متعلقہ اداروں کو فوری تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ […]

اسلام آباد(پی پی آ ئی)اسلام آباد پولیس نے غلام سرور خان اور زلفی بخاری سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماو¿ں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق علی امین گنڈا پور اور پرویز خٹک اسلام آبادپولیس کوپہلے ہی مقدمات میں مطلوب ہیں، سلام آباد پولیس نے دیگر پی ٹی آئی رہنماﺅں کے بھی وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے ہیں […]

قاہرہ(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کے درمیان ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات شرم الشیخ مصر میں ہوئی، ملاقات میں مختلف شعبوں میں باہمی تعاون اور موسمیاتی تبدیلی […]

کراچی(پی پی آ ئی)انٹر بینک میں روپیہ مہنگا ،ڈالر سستا ہوگیا۔ منگل کو صبح کی تجاامریکی کرنسی کی قدر میں 41 پیسے کمی ہوئی ،اس وقت امریکی ڈالر 221.25 روپے میں مل رہا ہے۔ گزشتہ روز امریکی ڈالر 221.66 روپے پر بند ہوا کیونکہ پاکستانی روپے کی قدر میں 0.12 فیصد اضافہ ہوا۔

پرویز الٰہی پلستر لگا کر وزیراعلی بن سکتا ہے تو ہو سکتا ہے عمران خان بھی پر پلستر لگاکروزیراعظم بن جائے اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سا بق اہلیہ ریحام خان نے اپنے ٹو ئٹر پر پی ٹی آئی پر طنز کرتے ہو ئے لکھا ہے کہ قومِ یوتھ کہہ رہی ہے کہ […]

لاہور(پی پی آ ئی)و زیر اعلیٰ پنجاب نے سکھ برادری کوباباگرونانک کے553ویں جنم دن پر مبارکباد ےتے ہو ئے کہا کہ گرونانک کے جنم دن پر سکھ برادری کو پنجاب آمد پر”جی آیاں نوں“کہتے ہیں۔پنجاب حکومت نے سکھ برادری کو بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے بہترین سہولیات فراہم کی ہیں۔ایک […]

لکی مروت(پی پی آ ئی) پولیس اور سی ٹی ڈی بنوں ریجن نے تھانہ پیزو کی حدود میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ آپریشن کیا اس دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب دہشت گرد ارشاد عرف حیدر ہلاک ہوگیا۔ ہلاک دہشتگرد سے خود کار اسلحہ، ایمونیشن اور ہینڈ گرنیڈ برآمد کرلیا گیا۔ ارشاد عرف حیدر دہشت گردی […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایف آئی آر درج ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے مظاہروں کا سلسلہ ختم ہونا چاہئے تھا۔پر تشدد مظاہروں اور شارٹ کٹ مارچ کے دوبارہ آغاز کے پیچھے مذموم مقاصد ہیں،یہ عوامی اور جمہوری بالادستی کی نہیں عمرانی بالادستی کی مہم ہے، عمران […]