پاکستان کی پہلی اے سی سی اے کوالیفائیڈ خواجہ سرا کا اپنی کمیونٹی کو پیغام ملتان(پی پی آئی)پاکستان کی پہلی اے سی سی اے کوالیفائیڈ خواجہ سرا ثنارانی نے اپنی کمیونٹی کو پیغام دیا ہے کہ بھیک مانگنے اور ناچ گانے کرکے کمانا ضروری تو نہیں کچھ بن کر قابلیت […]
اضلاع
اس قسم کے فیصلے چار پانچ آدمی نہیں کر سکتے، یہ فیصلہ پارلیمینٹ میں ہونا چاہئے تھا ٹھٹھہ،)پی پی آئی(ملک مشکل دور سے گزر رہا ہے، سیاسی اگر پی ڈی ایم عمران کو گھر نہ بھیجتی تو ملکی سلامتی داؤ پر تھی، ان خیالات کا اظہارجمعیت علمائے اسلام کے رہنما […]
مستونگ(پی پی آئی) سوئیڈن میں قرآن مجید کی بیحرمتی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان مستونگ کے زیراہتمام لبیک یاصاحب القرآن ریلی نکالی گئی۔پی پی آئی کے مطابق ضلعی امیر علامہ عبدالحی رضوی ڈیگاری نے قیادت کی،ریلی میں شریک اسینکڑوں افراد نے کراس دشت سے سپیرنڈ تک مارچ کیا۔
مانسہرہ (پی پی آئی) پاک چین زراعت تعاون کے تحت چین کے مشہور پھل کیوی کی پاکستان میں کاشت شروع کردی گئی۔ پی اے آر سی ِاین ٹی ایچ آر آئی شنکیاری کے مطابق مانسہرہ میں کیوی کی کاشت کا نتیجہ انتہائی شاندار رہا۔عالمی سطح پر کیوی کا فی پودا […]
کوئٹہ (پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔بلوچستان کے ضلع لسبیلہ اور گردونواح میں زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے […]
جام پور (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حلقہ این اے 193 جام پور سے ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمشنر افسر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سیالیکشن نہ لڑنے کی درخواست موصول ہوگئی ہے۔ پی ٹی آئی کے ٹکٹ […]
حیدرآباد(پی پی آئی)سندھ میں اسکولوں میں 5 سے 18 سال تک کے بچوں کو پیٹ کے کیڑے مارنے کی دوا دینے کی مہم شروع کی جا رہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے بتایا ہے کہ 6 فروری سے صوبہ بھر میں بچوں کے […]
ٹھٹہ (پی پی آئی)تاریخی قبرستان مکلی میں مورخ سندھ تحفت الکرام، مکلی نامہ اور چچ نامہ جیسی تاریخی کتب کے مصنف میر علی شیر قانع کے زبون حال مقبرے کی ازسرنوتعمیر کا افتتاح صوبائی وزیر سیاحت وثقافت سید سردارعلی شاہ نے کیا۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر خطاب […]
بہاولپور (پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی بہاولپور میں میڈیا گفتگو کے دوران ایک خاتون کارکن نے دھکے لگنے پر شور مچا دیا۔پی پی آئی کے مطابق بہاولپور میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ن لیگی رہنماؤں کی میڈیا ٹاک کے وقت […]
حسن ابدال (پی پی آئی) بیساکھی میلہ میں شرکت کیلئے بھارت سے 3ہزار سے زائد سکھ یاتری 9اپریل کو براستہ واہگہ پاکستان آئیں گے۔پی پی آئی کے مطابق میلہ کی مر کزی تقریب 14 اپریل کو گورودوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہو گی۔
