ٹنڈوالہیار(پی پی آئی) صوبائی وزیر برائے وومین ڈویلیپمنٹ شاہینہ شیر علی کی ہدایت پر 24 دسمبر کوعالمی یوم ورکنگ وومینز منانے کے سلسلے میں محکمہ وومین ڈویلیپمنٹ سندھ کی جانب سے  پراونشل ایجوکیشن ہال میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔سیمینار میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری محکموں، مختلف این جی […]

کوئٹہ (پی پی آئی) گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کی جانب سے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈی سروسز کی ٹوکن ہڑتال منگل کو مسلسل 29ویں روز بھی جاری رہی جس سے صوبے کے دور دراز علاقوں کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق گرینڈ […]

راولاکوٹ(پی پی آئی) ضلع پلندری سے راولپنڈی جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی،حادثے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔   حادثہ شاہراہ غازی ملت پر سوا کراس کے نزدیک پیش آیا جب تراڑ کھل سے راولپنڈی جانے والا سوزوکی کیری موڑ کاٹتے […]

نوشکی (پی پی آئی) انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ بلوچستان میجر جنرل عابد مظہر نے پیر کو کہا کہ فرنٹیئر کور بلوچستان ملک و قوم کے دفاع کے ساتھ ساتھ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بلوچستان کے عوام کو خدمات فراہم کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

حیدرآباد (پی پی آئی) حکومت سندھ کے سندھ پولیس سمیت مختلف شعبہ جات اور بین الاقوامی سماجی تنظیموں کے تعاون سے حیدرآباد میں صنفی تشدد کی روک تھام اور متاثرہ خواتین کو تحفظ فراہم کر کے تمام مطلوبہ سہولیات فراہم کرنے کے لیئے حیدرآباد میں ون اسٹاپ پروٹیکشن سینٹر کا […]

سکھر  (پی پی پی) کمشنر سکھر ڈویڑن فیاض حسین عباسی کی زیر صدارت  ڈویژن کی مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے موٹر وے پولیس اور این ایچ اے کے ساتھ پیر کے روز کمشنر آفس میں  اجلاس منعقد ہوا۔ ڈی آئی جی پولیس سکھر فیصل عبداللہ […]

خیرپور (پی پی آئی) پہلی عالمی معیار کے مطابق لوک سہائتا اوپن میراتھن ریس  25 دسمبر  2024 کو کوٹ ڈیجی قلعی تا سکھر آئی بی اے اسکول تک ہوگی میراتھن ریس صبح 8 بجے شروع ہوگی جبکہ اس سے قبل صبح 7 بجے افتتاحی تقریب کوٹ ڈیجی قلعے میں منعقد […]

گوادر (پی پی آئی) گوادر کے علاقے میرین ڈرائیو پر پاک ایران بزنس پوائنٹ کی بندش کے خلاف گوادر میں آل پارٹیز گوادر کے احتجاجی دھرنے سے گوادر میں معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے۔اطلاعات کے مطابق آل پارٹیز الائنس کے زیراہتمام گزشتہ ایک ہفتے سے گوادر کے علاقے […]

 راولپنڈی (پی پی آئی) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کی کال پر جمعہ کو شام سمیت مختلف ممالک میں زیارات و مقامات مقدسہ کو درپیش خطرات وبے حرمتی کے خلاف پورے ملک میں یوم عظمت شعائر اللہ مذہبی عقیدت اور ملی و ایمانی جذبے کیساتھ منایا گیا، جامع مساجد امام […]

پنوعاقل(پی پی آئی)کیڈٹ کالج پنو عاقل میں گیارہویں سالانہ یوم والدین کی تقریب منعقد ہوئی، صوبائی وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ مہمان خصوصی  تھے۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر سکھر ڈاکٹر ایم بی راجہ دھاریجو، پرنسپل و پروجیکٹ ڈائریکٹر کیڈٹ کالج پنو عاقل کرنل (ر) سعادت […]