Facebook
RSS

Archive for the ‘جرایئم’ Category

نیٹو کنٹینرز پر مسلح افراد کی فائرنگ، ڈرائیور سمیت 2 افراد جاں بحق

جمرود: جمرود میں نیٹو کنٹینرز پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ منگل کے روز خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے نواحی علاقے سوکمر میں مسلح افراد نے نیٹو کنٹینر پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا   مزید پڑھیے

حیدرآباد :نجی بینک سے مسلح ڈاکو 40 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

حیدرآباد: حیدرآباد میں نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات میں مسلح ڈاکو40لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، ڈاکو سیکورٹی گارڈز کی وردیوں میں ملبوس تھے۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر گیارہ میں واقع ایک نجی بینک میں سات مسلح ڈاکو داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر بینک کے عملے اور وہاں موجود افراد کو یرغمال بنالیا، ڈاکووں نے بینک میں باآسانی لوٹ مار کی اور چالیس   مزید پڑھیے

پاک سری لنکا کرکٹ سیریز : پولیس کا سٹہ بازوں کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

لاہور: پنجاب پولیس نے پاکستان اور سری لنکا کے مابین ہونے والے ون ڈے میچوں میں سٹے کھیلنے والے بکیوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا،جس کے لئے مختلف اضلاع میں بکیوں کے ناموں کی لسٹ بنالی گئی ۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے دوران مختلف اضلاع کے ڈی پی اوز نے سٹہ بازوں اور بکیوں کے خلاف کاروائی کے لئے   مزید پڑھیے

آل راﺅنڈ ر عبدالرزاق کے گھر میں چوری،نقدی اور زیورات سے محروم

لاہور: قومی ٹیم کے آل راونڈر عبدالرزاق کے ستارے گردش میں آ گئے۔ دبئی میں مختصر فارمیٹ میں آوٹ آف فارم کھلاڑی کو گھر آنے کے چند دن بعد بدقسمتی نے گھر میں چوری کا سامنا بھی کروا دیا۔ قومی آل راونڈر عبدالرزاق کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں ایک سال کے بعد واپسی ہوئی بہت ساری امیدیں لے کر دبئی کے میدان میں اترے لیکن وہ پہلے میچ میں دس   مزید پڑھیے

نوکوٹ : صرافہ مارکیٹ میں مسلح افراد نے کروڑو ں مالیت کے زیورات لو ٹ لیے

نوکوٹ: نوکوٹ کے صرافہ بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے سوناروںکے دو کروڑ سے زائد مالیت کے زیورات نقدی اور تجوری لوٹ لی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح پانچ مسلح افراد وین میںسوار ہو کر شہر کے مین صرافہ بازار کے دو کان دار مہیش کمار سونارو ، سوائی سونارو ، کیلاش سونارو کی دکانوں کے تالے توڑ کے دکان میں موجود زیورات نقدی اور تجوری لے اڑے جس   مزید پڑھیے

بولان : مسلح افراد کی فائرنگ سے چھے مزدور جاں بحق ، ایک زخمی

بولان: بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقہ مچ مےں نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعد کام پر جانے والے مزدوروں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے چھ مزدورجاں بحق جبکہ اےک مزدورشدید زخمی ہو گیا۔ بولان کے قریب ضلع کچھی کے علاقہ مچ مےں جدےد اسلحہ سے لیس نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے چھ مزدوروںعاطف ولد جواد احمد، عبدالحکےم ،نجےب اللہ عرف بھولو مستری ولد سرور ، ضامن ، ابراہےم ،   مزید پڑھیے

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

‫ایم جی آئی ڈی صرف 100 فیصد قابل ملاحظہ ...

نئی دہلی ، 12 فروری ، 2020 / پی آر ...

‫محمد بن راشد گلوبل واٹر ایوارڈ کے دوسرے...

دبئی (DUBAI)، متحدہ عرب امارات (UAE)، 6 فروری، 2020 /پی ...

روٹری قائدین کے ایک بین الاقوامی وفد کا ...

وزیر اعظم عمران خان،وزیرصحت ظفر مرزااور دیگر پاکستانی قیادت سے ...