پاکستان پریس انٹرنیشنل- اردو سروس

پاکستان سے موصولہ خبروں کا قابل اعتبار ذریعہ

Facebook
RSS

Archive for the ‘سیاست’ Category

انٹرپرائز گرے فیل نارڈک شراکت داری کے ساتھ اسکینڈینیویا تک پھیل گیا

لندن، 12 نومبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — انٹرپرائز رینٹ-اے-کار نے اسکینڈینیویا میں انٹرپرائز برانڈ کو توسیع دینے کے لیے سویڈن اور ناروے میں گرے فیل نارڈک کو فرنچائز شراکت دار مقرر کردیا ہے۔ یہ معاہدہ گزشتہ 18 ماہ میں توسیع کے وضع کردہ منصوبے کا حصہ ہے جس میں انٹرپرائز نے یورپ بھر میں نقل و حمل فراہم کرنے والے معروف اداروں کے ساتھ شراکت داریاں کی ہیں۔ لوگو   مزید پڑھیے

منظور شدہ مطالبات کے نوٹیفیکیشن جلد حاصل کئے جائیں:نیازحسین بھٹو

کراچی: پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی مرکزی کمیٹی کا اجلاس مرکزی صدر نیاز حسین بھٹو کی صدارت میں ہوا۔ مرکزی صدر نے اعلان کیا کہ پیرا میڈیکل ملازمین کے مطالبات کے لیے جاری کوششوں کو تیز کرکے سروس اسٹرکچر ،ہیلتھ الاﺅنس،ہارڈ ورک الاﺅنس، کیجوئلٹی الاﺅنس اور ملازمین کے بچوں کیلئے حالیہ نوکریوں میں سن کوٹہ دلوانے اور دیگر منظور شدہ مطالبات کے جلد ازجلد نوٹیفکیشن حاصل کیئے جائیں گے۔ مرکزی   مزید پڑھیے

پی ایف یو جے کے تنظیم کے وجود کو برقرار رکھا جائے گا:میاں رفعت قادری

حیدرآباد: پاکستان فےڈرل ےونےن آف جرنلسٹس (دستور)کے سےکرٹری جنرل مےاں رفعت قادری نے کہاہے کہ پی اےف ےو جے کے تمام ےونٹس نے موجودہ صورتحال مےں متفقہ طور پر فےصلہ کےاہے کہ تنظےم کے وجود کو ہر صورت برقرار رکھاجائے گا تاکہ مثبت اور تعمےری صحافت کو جاری رکھا جاسکے جبکہ تنظےم قومی اداروں کے ساتھ جاری کسی بھی محاذآرائی کاحصہ نہےں بنے گی۔مےاں رفعت قادری نے کہا کہ مختلف   مزید پڑھیے

مائیکل کاپونی اور گیڈیون کمبریل کی ان لسٹ ایپ کے اجراء مشہور و نامی گرامی شخصیت کی شرکت

میامی، 18 ستمبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — شبانہ زندگی کی مشہور شخصیت مائیکل کاپونی اور سافٹویئر گرو گیڈیون کمبریل نے منگل کی شام نیو یارک کے ڈریم ڈاؤن ٹاؤن کی چھت پر کیٹی ہومز، روہان مارلے اور دوژور میگزین کے بانی جیسن بن کے ہمراہ اپنی انقلابی موبائل ایپ ان لسٹ کے اجراء کے لیے منصوبے کا اعلان کیا ۔ تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20140918/146937 ان لسٹ صرف اراکین کے لیے موبائل   مزید پڑھیے

‫بیگو ایوارڈز گالا 2022 غیر معمولی براڈ ...

سنگاپور، 21 جنوری 2022 /پی آر نیوز وائر/ -- بیگو ...

اٹلی میں اسپلانزانی انسٹی ٹیوٹ کی جانب س...

گزشتہ تحقیقی جائزوں میں اسپوتنک لائٹ بوسٹر کے ذریعہ ...

‫مقامی سرور کے ساتھ نیٹ ڈریگن کے پہلے ج...

ہانگ کانگ، 20 جنوری 2022 /پی آر نیوز وائر/ -- ...

‫Xinhua Silk Road: ڈیجیٹل دور میں روشن م...

بیجنگ، 19 جنوری 2022 /پی آر نیوز وائر/ - چین ...

‫یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس نے 2022 ویمن ب...

سالانہ ایوارڈ میں تنازعات سے متاثرہ ممالک کی امن قائم ...

‫این ایف ٹی کے تجربے کی ازسرنو تشکیل– آر...

ہانگ کانگ،13جنوری 2022 /پی آر نیوز وائر/ - ہمیں آرٹیمِس ...

‫ٹیکنو (TECNO) نے زبردست توقعات کے س...

اسلام آباد، 11 جنوری، 2022/پی آرنیوزوائر/ -- ٹیکنو (TECNO)، ایک پریمیم ...

‫ٹیکنو (TECNO) نے زبردست توقعات کے س...

اسلام آباد، 11 جنوری، 2022/پی آرنیوزوائر/ -- ٹیکنو (TECNO)، ...

فوکنگ ٹو سیشنز کا انعقاد کیا گیا, سیشن ک...

فوکنگ، چین، 6 جنوری 2022 /ژن ہوا-ایشیانیٹ/-- 18 ویں فوکنگ ...

ٹیلی نار پاکستان اور بولٹ گلوبل، پاکستان...

پہلی بار بلاک چین پر مبنی میڈیا ایکو سسٹم اور ...