کراچی(پی پی آ ئی)کراچی میں 15 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن سے قبل جماعت اسلامی نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کو برطرف کرنے کا اہم مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کے مطا بق جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن سے قبل ایڈمنسٹریٹر کو برطرف کیا جائے اور پولنگ کی تاریخ کا […]
شہر
لاہور(پی پی آ ئی)) مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت اور اسلام آباد انتظامیہ کا بغض باطن نتر کر سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی مشیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت خوف میں مبتلا ہوکر ملک کے سب سے بڑے لیڈر کی زندگی خطرے میں ڈالنا چاہتی ہے، […]
لاہور(پی پی آ ئی)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں رانگ پارکنگ کھڑی گاڑیوں کو 5 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکم دینے کا عندیہ دے دیا۔ ذرا ئع کے مطابق جسٹس شاید کریم نے ریمارکس دیئے کہ رانگ پارکنگ کھڑی ہونے والی گاڑی کو فوری جرمانہ یونا چائیے، آلودگی کی بڑی وجہ شہر میں ٹریفک کی […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے پلان بنا لیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کو فیض آباد کے قریب دھرنے کی اجازت سے متعلق راولپنڈی انتظامیہ نے 56 نکات پر مشتمل اجازت نامہ جاری کردیا، اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کی کرکٹ ٹیم کھیلنے […]
را ولپنڈی(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی جلسے اور دھرنے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کو جوڑنے والے مقام فیض آباد فلائی اوور کو چاروں اطراف سے مکمل سیل کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے براستہ فیض آباد اسلام آباد آنے والے لوگوں کوشدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ بند کیے گئے راستوں […]
لاہور(پی پی آ ئی) حکمران اتحاد کی جانب سے پی ٹی آئی کو ایک مرتبہ پھر پنجاب میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ق لیگ اور جے یو آئی ایف کی اہم مشاورت جاری ہے جبکہ پنجاب میں تبدیلی کے لیے […]
را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیاآرمی چیف کسی سیاست دان کیساتھ نہیں ملک اورعوام کیساتھ کھڑاہوگا۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ لوگوں کوغلط فہمی تھی کہ عمران خان25دن سمری پربیٹھارہیگا،اداروں نے بھی کہا ہے معاشی اورسیاسی عدم استحکام گھمبیرہوگیاہے۔فوج نے سیاست سے دوررہنے […]
لاہور(پی پی آ ئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون سمیت تین انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار انسانی اسمگلرز میں اجمل، مجاہد رمضان اور آسیہ سعید شامل ہیں، ملزمان نے سادہ لوح افراد کو بیرون ممالک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورے تھے۔ ایف […]