کراچی(پی پی آ ئی) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق ملزم کو پاکستان واپس لانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے پہلے مرحلے میں ملزم کو عدالت سے مفرور قرار دلائیں گے دوسرے مرحلے میں وفاقی حکومت کو خط […]
شہر
کراچی(پی پی آئی) چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی 39ویں بر سی ان کے چا ہنے والے لوں نے عزت و احترام کے ساتھ منائی۔ ہیرا اور پتھر سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کرنے والے با کمال اداکار وحید مراد 2 اکتوبر 1938 کو کراچی میں پیدا ہوئے، اداکاری کی وجہ سے مداحوں کے دلوں میں اتر جانے والے وحید […]
کراچی(پی پی آ ئی) ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ ایئرپورٹ کراچی نے 1کروڑ روپے مالیت کی الیکٹرانک اشیا کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شارجہ سے آنے والے دو پاکستانی مسافروں معیز علی اور کاشف بٹ کے سامان کو چیک کیا گیا جس کے پاس سے موبائل فونز اور الیکٹرانک اشیا بر آمد ہوئی ہیں۔کسٹمز ترجمان […]
کرا چی(پی پی آ ئی) سندھ حکومت کی جانب سے گنے کی امدادی قیمت کا اعلان تاحال نہ کیا جا سکا، کسان گزشتہ سال کی قیمت پر ہی فصل بیچنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ذرا ئع کے مطابق سندھ میں سیلاب سے تباہ حال گنے کے آبادگار حکومت کی جانب سے امدادی قیمت کا اعلان نہ کئے جانے پر مشکلات […]
اسلام آباد(پی پی آ ئی) تحریک انصاف نے اسلام آباد میں دھرنے کے لیے نئی درخواست دائر کردی، جس میں کہا ہے کہ عدالت فریقین کو دھرنے کی اجازت کا این او سی جاری کرنے کا حکم دے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے اسلام آباد میں دھرنے اور جلسے سے متعلق نئی درخواست دائر کردی، درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ […]
کراچی(پی پی آ ئی)حیدرآباد سکھر موٹروے معاملے کے لیے سندھ حکومت نے ایک اور کمیٹی بنادی ہے۔ سیکرٹری محکمہ داخلہ سعید منگنیجو کمیٹی کے سربراہ مقرر کردیئے گئے۔سعید منگنیجو کا کہنا تھا موٹروے کے لئے پیسہ کہاں کہاں گیا؟ 7 دن میں رپورٹ مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ ایس اینڈ جی اے ڈی نے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ […]
کراچی(پی پی آ ئی) الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدر آباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔میڈیاذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق منگل کے روز فیصلہ سناتے ہو ئے 15 جنوری کو […]
کراچی (پی پی آ ئی)صوبا ئی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ عمران خان خیر منائیں، الیکشن کمیشن سے نااہل ہوچکے، توشہ خانہ بد عنوانی سے بچ نہیں سکتے،لگتا یہ ہی ہے کہ عمران خان تا حیات نا اہل ہونے جا رہے ہیں۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہاہے کہ […]