کراچی(پی پی آ ئی)مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ آج اتوار کے روز دا کی جائیگی۔ذرا ئع کے مطابق مفتی محمد رفیع عثمانی کی نمازجنازہ 9بجے جامعہ دارالعلوم کراچی میں اداکی جائے گی، تدفین دارالعلوم کراچی کے قبرستان میں ہوگی۔یاد رہے کہ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے،مفتی محمد رفیع عثمانی، […]
شہر
لاہور(پی پی آ ئی)سٹیج کے معروف اداکار اور کامیڈین طارق ٹیڈی 46 سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے۔طارق ٹیڈی کا شمار اسٹیج کے بہترین اداکاروں میں ہوتا تھا جو طنزو مزاح سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کا ذریعہ بھی تھے۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق طارق ٹیڈی کو سانس اور […]
کراچی(پی پی آئی) کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔تفصیلات کے مطابق یومیہ متعدد افراد دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل و زخمی ہونے لگے ہیں۔
کراچی (پی پی آئی)پی ٹی آئی رہنماوْں اورکارکنان کی بڑی تعداد حلیم عادل شیخ کے گھر پہنچی اور پولیس چھاپے کی مذمت کی۔ پی ٹی آئی کے رہنماعلی زیدی نے چھاپے کو سندھ حکومت کی انتقامی کارروائی کا تسلسل قرار دیا، کہا پولیس نے بغیر وارنٹ کے چھاپہ مارا۔ گھر میں توڑ پھوڑ کی اور مہمانوں کو ہراساں کیا۔اس سے […]
کراچی (پی پی آئی) کراچی پولیس نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے گھر پر تیسری بار چھاپہ مارا۔اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ ایک اور مقدمے میں نامزد ہیں۔ پولیس نے ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام کی مدعیت میں اراضی پر قبضہ واگزار کروانے کے دوران ہنگامہ آرائی کی بناء پرایک اور پرچہ کاٹ دیا۔ مقدمے میں […]
کراچی (پی پی آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق بناسپتی گھی کی قیمت میں 39 روپے اورخوردنی تیل کی قیمت میں 36 روپے تک کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ قیمتوں میں کمی کااطلاق فوری طور پرہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق حبیب بناسپتی کی […]
لاہور(پی پی آئی) پنجاب پولیس میں متعدد افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے گئے۔پی پی آئی کے مطابقرفعت مختار کو ایڈیشنل آئی جی لاجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ پنجاب، سلطان احمد چودھری کو ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب، طیب حفیظ چیمہ کو ڈی آئی جی ایلیٹ فورس پنجاب، مرزا فاران بیگ کو آر پی او ساہیوال، سید محمد امین بخاری کو ڈی […]
کراچی (پی پی آئی) پولٹری فیڈ میں استعمال ہونیوالے سویا بین کے درجنوں کنٹینرز پورٹ پر پھنس گئے ہیں، پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے کنٹینرز ریلیز ہونے میں تاخیر پر مرغی کے گوشت کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے، پی پی آئی کے مطابق سویا بین پولٹری فیڈ میں بنیادی جز ہے، پولٹری فیڈ کی قلت ہوئی تو […]