Facebook
RSS

Archive for the ‘ٹیکنولوجی’ Category

پی ٹی سی ایل کی اپنے صارفین کو اپ گریڈیشن کی پیش کش

کراچی:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اپنے صارفین کے لئے کسی اضافی چارجز کے بغیر اپنے کنکشن کو8 Mbps بر ا ڈ بینڈ کنکشن پر اپ گریڈ کرنے کی پیشکش کی ہے۔ کمپنی کی جانب سے دی جانے والی یہ پیش کش نئے اور موجودہ اہل صارفین کو 4 Mbps کی قیمت میں 8 Mbps کی سپیڈ سے براﺅزنگ اور بلا تعطل اسٹریمنگ کا موقع فراہم   مزید پڑھیے

سینٹر فار گلوبل انٹرپرائز نے کتاب ری تھنک: اے پاتھ ٹو دی فیوچر کی عالمی تقسیم کا اعلان کردیاکردیا

نیو یارک،3 نومبر 2014ء/پی آر نیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — سینٹر فار گلوبل انٹرپرائز (سی جی ای) نے آج ری تھنک: اے پاتھ ٹو دی فیوچر کی عالمی تقسیم کا اعلان کیا ہے، جسے سابق سی ای او اور چیئرمین آئی بی ایم سام پالمیسانو کی جانب سے رواں سال اپریل میں جاری کیا گیا تھا۔ سی جی ای ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے جو دنیا بھر میں کاروباری رہنماؤں   مزید پڑھیے

لیکوئی-بکس نے تائیچو چین میں نیا کارخانہ کھول لیا

رچمنڈ، ورجینیا، 31 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — لچکدار مائع پیکیجنگ حل پیش کرنے میں دنیا کے رہنما ادارے لیکوئی-بکس نے تائیچو، چین میں اپنی نئی تنصیب کے شاندار افتتاح کا جشن ایک عوامی تقریب کے ذریعے منایا۔ تقریب لیکوئی-بکس سائٹ کے شاندار افتتاح کی علامت تھی جو ایشیائی مارکیٹوں میں صارفین کو مدد دے گی۔ محترمہ گو پنگ، ڈائریکٹر چیف تائیجو ہلنگ ڈسٹرکٹ نے تقریب کے دوران اپنے خطاب   مزید پڑھیے

کیپویئر نئے لوکل ہسٹورین کے ساتھ آپریشنل موثریت اور ردعمل کی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے

– لوکل ہسٹورین پلگ-ان برائے کیپ سرور ای ایکس صنعتی آٹومیشن مارکیٹوں کو بحیثیت منبع تاریخی ڈیٹا جمع  کرنے، محفوظ کرنے اور رسائی  حاصل کے لیے نیا حل دیتا ہے پورٹ لینڈ، مین، 29 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — آٹومیشن صنعت میں حاصل کار پر عمل کو بہتر بنانے، اثاثہ جات کو قابو میں رکھنے اور انضباطی اداروں کو جوابدہی کے لیے تاریخی معلومات استعمال کی جاتی ہیں۔ اس   مزید پڑھیے

کیپویئر نے بڑے ڈیٹا کے تجزیوں اور انڈسٹریل انٹرنیٹ آف تھنگزکو سپورٹ کرنے کے لیے اپنی پرچم پردار مصنوعات اپ ڈیٹ کرلی

– کیپ سرور ای ایکس ورژن 5.16 اسپلنکانکارپوریٹڈ، نئے لوکل ہسٹورینپلگ ان، اور توسیع شدہ پاور سوئپ کے ساتھ تعاون پیش کرتا ہے پورٹ لینڈ، مین،  21 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — خودکاری کے لیے اطلاعات پر توجہ مرکوز رکھنے والے سافٹویئر ساز ادارے کیپویئرٹیکنالوجیز نے آج کیپ سرور ای ایکس ورژن 5.16 کے اجراء کا اعلان کردیا۔ یہ اجراءاسپلنک پلگ ان، لوکل ہسٹورینپلگ ان اور ای آئی سی   مزید پڑھیے

آل ونر اے33 سے لیس ایچ پی 7 جی 2 اور ایچ پی 8 جی 2 ٹیبلٹس فروخت کے لیے دستیاب

چوہائے، چین، 10 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکسیاتن — حال ہی میں آل ونر ٹیکنالوجی نے ہیولٹ پیکارڈ کے ساتھ آل ونر اے33 سے لیس ایچ پی 7 جی 2 اور ایچ پی 8 جی 2 ٹیبلٹس کی دستیابی کا اعلان کیا، جو دونوں جی ایم ایس سند کے حامل ہیں۔ آل ونر اے33 چار کورٹیکس-اے7 کورز کو مالی400ایم پی2 گرافکس کے ساتھ جوڑتا ہے تاکہ انتہائی کم توانائی کھپت   مزید پڑھیے

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

‫ایم جی آئی ڈی صرف 100 فیصد قابل ملاحظہ ...

نئی دہلی ، 12 فروری ، 2020 / پی آر ...

‫محمد بن راشد گلوبل واٹر ایوارڈ کے دوسرے...

دبئی (DUBAI)، متحدہ عرب امارات (UAE)، 6 فروری، 2020 /پی ...

روٹری قائدین کے ایک بین الاقوامی وفد کا ...

وزیر اعظم عمران خان،وزیرصحت ظفر مرزااور دیگر پاکستانی قیادت سے ...