Facebook
RSS

Archive for the ‘کاروبار’ Category

عالمی توسیع کے لیے کوئزنوس کی کوششیں جاری

– تازہ ترین بین الاقوامی منصوبوں کی توجہ ایشیا اور مشرق وسطیٰ پر ڈینور، 30 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — کوئزنوس ایشیا اور مشرقی وسطیٰ کے سات ممالک میں نمو کے ذریعے صنعت کی معروف بین الاقوامی ترقی کو مستقل پھیلا رہا ہے۔ یہ بین الاقوامی ترقی کی حکمت عملی میں تازہ ترین اضافہ ہے کہ 2020ء تک 40 سے زیادہ ممالک میں 1,000 سے زائد ریستوراں کھولے جائیں گے   مزید پڑھیے

مسلم طرز زندگی کی معلومات، مواد، برادری اور تجارت کا پہلا عالمی مارکیٹ پلیٹ فارم Zilzar.comمنظرعام پر آ گیا

دبئی، متحدہ عرب امارت، 29 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — 2.5 ٹریلینڈالرزکی مسلم صارفین کی مارکیٹ کو ہدف بنانے والے معلومات، مواد، برادری اور تجارت کے لیے دنیا کے پہلا عالمی مسلم طرز زندگی مارکیٹ پلیٹ فارم Zilzar.com (زلزار) کا افتتاح کردیا گیا، جو 10 ویں اسلامی اقتصادی فورم میں ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری محمد نجیب تن عبدلرزاق نے کیا۔ زلزار مسلم طرز زندگی کے لیے بی2بی اور   مزید پڑھیے

اسٹیٹ بینک کی اعشاری سکے تبدیل کرانے کی تاکید

لاہور: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو یاد دہانی کرائی ہے کہ وہ ایس بی پی بی ایس سی کے دفاتر اور کمرشل،مائیکروفنانس بینکوں کی شاخوں سے 30 ستمبر 2014تک 1، 2، 5، 10، 25 اور 50 پیسے کے اعشاری سکے تبدیل کرا لیں۔ اسٹیٹ بینک نے کمرشل،مائیکرو فنانس بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اعشاری سکوں کے تبادلے سے متعلق پوسٹر، بینر اپنی شاخوں میں نمایاں مقامات   مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت تھر کول انر جی منصوبے کا اجلاس

کراچی(پی پی آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت تھر کول پاور پروجیکٹ کی سہ ماہی کارکردگی کا جائزہ اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر سید مرادعلی شاہ ،ایڈیشنل چیف سیکریٹری سندھ ( منصوبہ بندی و ترقیات) عارف احمد خان،وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری نوید کامران بلوچ ، سیکریٹری کول انرجی ، سیکریٹری خزانہ سہیل راجپوت، چئیرمین سندھ بورڈ آف انویسٹمینٹ (SBoI)زبیر موتیوالا، اینگرو کمپنی   مزید پڑھیے

پورٹ قاسم میں ٹرانس ایشیا آئل ریفائنری کی تعمیر کا کام شروع

کراچی( پی پی آئی)ٹرانس ایشیا آئل ریفائنری نے پورٹ قاسم میں یومیہ ایک لاکھ بیرل اور سالانہ چالیس لاکھ ٹن استعداد کی آئل ریفائنری کی تعمیرپرکام شروع کردیا ۔متحدہ عرب امارات کی الغریرانوسٹمنٹ کے مطابق الغریرگروپ نے ٹرانس ایشیا ریفائنری کی جلد از جلد تکمیل کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں مشینری کے مکمل معائنے کے معاہدے اورریفائنری کی انتظامیہ کی بھی تنظیم نوکی گئی ہے۔ ٹرانس ایشیا ریفائنری   مزید پڑھیے

پاکستان اورایران براہ راست تبادلے کی تجارت پر متفق

اسلام آباد( پی پی آئی) پاکستان اور ایران براہ راست تبادلے کی تجارت پر متفق ہوگئے، دونوں ملکوں کے درمیان گندم اور بجلی کی خرید و فروخت کیلئے معاہدے کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔ ایران کے ڈپٹی وزیر توانائی محمد بہزاد کے مطابق ایران پاکستان سے نوے لاکھ ٹن گندم لے گا، جس کے بدلے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کو ادھار بجلی فراہم کی جائے گی، اس سے   مزید پڑھیے

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

‫ایم جی آئی ڈی صرف 100 فیصد قابل ملاحظہ ...

نئی دہلی ، 12 فروری ، 2020 / پی آر ...

‫محمد بن راشد گلوبل واٹر ایوارڈ کے دوسرے...

دبئی (DUBAI)، متحدہ عرب امارات (UAE)، 6 فروری، 2020 /پی ...

روٹری قائدین کے ایک بین الاقوامی وفد کا ...

وزیر اعظم عمران خان،وزیرصحت ظفر مرزااور دیگر پاکستانی قیادت سے ...