لندن:آسٹریلوی آل راﺅنڈر موسیز ہینریکس نے انگلش کاﺅنٹی سرے سے معاہدہ کر لیا وہ اس سال نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سرے کی نمائندگی کریں گے۔ہینریکس کا کہنا ہے کہ وہ سرے کاوئنٹی سے معاہدہ کر کے بہت خوش ہیں کیونکہ یہ ایک تاریخی کلب ہے اور اس کی نمائندگی کرنا ان کے لئے اعزاز کی بات ہے۔ہنریکس نے 102 ٹی ٹوئنٹی میچوںمیں ۱ہزار6 سو24 رنز اور70 وکٹیں لے مزید پڑھیے
Archive for the ‘کھیل’ Category
نیروبی:کینیاکے مشہور میراتھون اتھلیٹ سینتھیا لیمو انجری کے باعث بوسٹن میراتھون سے باہر ہوگئے۔ لیمو ہاف میراتھوں میں ایک گھنٹہ ،سات منٹ اوردوسیکنڈکی بہترین کارکردگی دکھاچکے ہیں تاہم میراتھون کے صف اول مقابلوں بوسٹن میراتھون میں ڈیبونہیں کرسکیں گے، لیمو ٹریننگ کے دوران ریڑھ کی ہڈی میں دردکے شکار ہوئے اور ٹورنامنٹ سے دست بردارہونے کااعلان کردیا۔ لیمونے کہاکہ میرے لیے یہ افسوس ناک بات ہے لیکن امیدہے کہ میں مزید پڑھیے
میامی:عالمی نمبرایک ٹینس اسٹارسریناویلمزنے کیرئرکی 700ویں جبکہ برطانوی اینڈی مرے نے 500ویں کامیابی حاصل کر کے میامی اوپن کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔سریناویلمزنے میامی اوپن میں جرمنی کی سبینا لیسکی کو 6-7،6-1اور3-6سے شکست دے کر کیرئرکی 700ویں فتح حاصل کی جبکہ سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی۔ سریناویلمزاس سے قبل انڈین ویلز کے سیمی فائنل سے انجری کے باعث دست بردارہوگئی تھیںلیکن یہ ان کی سال میں مزید پڑھیے
آکلینڈ:نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈینئیل ویٹوری کوبگ بیش لیگ ٹیم برسبین ہیٹ کے نئے کوچ مقررکردیاگیا۔ ڈینیل ویٹوری نے ورلڈکپ کے فوری بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاتھا تاہم ایک ہفتے کے اندراندرانھیں برسبین ہیٹ نے اسٹورٹ لاکی جگہ انھیں اگلے تین سیزنوں کے لیے ٹیم کاکوچ مقررکردیا۔ ڈینیل ویٹوری نے کہاکہ یہ بہت بڑی ذمہ داری ہے اور میں اس کے حوالے سے پرجوش ہوں،انھوں نے مزید پڑھیے
دبئی:آئی سی سی نے ویسٹ انڈیزکے آل راﺅنڈر ڈیرن سیمی اورآئرلینڈ کے بولرجان مونی کو میچ کے دوران نا ز یبا الفاظ استعمال کرنے میچ فیس کا 30فی صدجرمانہ کردیا۔ ویسٹ انڈیز اورآئرلینڈ کے درمیان ورلڈکپ کے گروپ میچ کی پہلی اننگزکے34 ویںاوور میں ویسٹ انڈیز کے بیٹسمین ڈیرن سیمی نے جبکہ میچ کے45اوورمیں فیلڈرکی جانب سے کیچ چھوٹ جانے پر جان مونی نے نازیبا الفاظ استعمال کئے،آئی سی سی مزید پڑھیے
میلبورن:آسٹریلیا کے آل راﺅنڈر جیمز فلکنرانجری کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف ورلڈکپ کے دوسرے ٹاکرے سے باہر ہو گئے ہیں۔جیمزفلکنرنے کہاکہ وہ نیٹ میں پریکٹس کررہے ہیں اور کوئی دشواری پیش نہیں آرہی تاہم بنگلہ دیش کے خلاف میچ میںحصہ لینے کوئی امکان نہیں ہے۔فلکنر نیوزی لینڈ کے خلاف28فروری کو آکلینڈ میں ٹیم کا حصہ بننے کے روشن امکانات ہیں۔فلکنر نے ٹیم میں جگہ بننے کے حوالے سے کہاکہ مزید پڑھیے